ٹیگ کی محفوظات : Asia Cup 2024 woman

 ایشین کرکٹ کونسل کا ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ

 ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ مستقبل کے ستاروں کے لیے ایونٹ کرانے کا فیصلہ کوالالمپور میں صدر جے شاہ کی زیر صدارت اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ویمنز ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں میزبان سری لنکا ویمنز نے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے ، محمد وسیم

ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے۔ محمد وسیم۔ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ آخری اوور تک میچ کو لے کر گئے۔کئی مثبت چیزیں نظر آئی ہیں۔ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آتی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیٹنگ میں ہم نے بیٹرز کو آزادی دی ...

مزید پڑھیں »

ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ؛ کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا ; کپتان ندا ڈار

قومی ویمن کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ ہم میچ کو آخری گیند تک لے کر گئے لیکن جیت نہ سکے تاہم نتیجے سے قطع نظر دیکھیں تو ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، نوجوان کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشیاءکپ ; بھارتی ویمنز ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویمنز ایشیاء کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر غلط ثابت ہوا۔ بھارتی ویمنز ٹیم کی شاندار بولنگ کے آگے بنگلادیش ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشیا کپ ; سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ویمنز کو اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست ۔ سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ سعدیہ اقبال کی کریئر بیسٹ بولنگ ، 16 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ پاکستان نے 4 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔ سری لنکا کے 7 وکٹوں پر 141رنز۔ گل فیروزہ اور منیبہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن

دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔ پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔ نیپال اور یو اے ای کو ہرانے ...

مزید پڑھیں »

 ویمنز ایشیا کپ ؛ یو اے ای کیخلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کا شاندار کیچ

ویمنز ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کی جانب سے شاندار کیچ پکڑا گیا جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والی گل فیروزہ نے فیلڈنگ میں بھی شاندار مظاہرہ کیا۔ گل فیروزہ نے اسپنر سعدیہ اقبال کی گیند پر یو اے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ گل فیروزہ کی لگاتار دوسری نصف سنچری اور مسلسل دوسری سنچری پارٹنرشپ سعدیہ اقبال، طوبٰی حسن اور نشرہ سندھو کی عمدہ بولنگ دمبولا، 23 جولائی2024:ء اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے بولرز کی عمدہ کارکردگی اور ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشیا کپ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہو گا

ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ کل (منگل کو ) ہو گا۔ نویں ویمنز ایشیا کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ سری لنکا میں جاری ہے، ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم متحدہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free