اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں۔ پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔ پاکستان نے جواب میں 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ سعدیہ اقبال کی عمدہ بولنگ ، ایک ہی اوور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Asia Cup 2024 woman
اے سی سی ویمن ایشیا کپ ؛ سری لنکا نے بنگلادیش، تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو ہرادیا
اے سی سی ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا ویمن نے بنگلادیش ویمن کو 7 وکٹ سے ہرا دیا جبکہ تھائی لینڈ ویمن ٹیم نے ملائشیا ویمن کو 22 رنز سے شکست دی۔ ایونٹ میں پاکستان ویمن کا اگلا مقابلہ نیپال اور انڈیا ویمن کا مقابلہ یو اے ای ویمن سے ہوگا۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیشی ویمن ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اپنے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں بھارت کیخلاف کھیلا جانیوالا ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا میچ ندا ڈار کے کیریئر کا 150 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہے۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی جانب سے ندا ڈار کو سوینئر ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو اسے مہنگا پڑا،پاکستانی ٹیم 19.2اوورز میں 108رنز بنا کرآل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا میں جاری ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا پہلا پاک بھارت میچ دمبولا کرکٹ گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آغاز آج سری لنکا میں ہوگا ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آغاز آج سری لنکا میں ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ یو اے ای اور نیپال کے مابین ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے زیراہتمام ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا افتتاحی میچ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا جس میں ...
مزید پڑھیں »