قومی سکواڈ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ کے لیے پرتھ سے برسبین پہنچ گیا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں، برسبین پہنچنے والوں میں عثمان خان، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم، عباس آفریدی اور جہانداد خان شامل ہیں۔ ون ڈے سکواڈ کے 6 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Australia cricket news
جوش فلپ پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے آسٹریلوی سکواڈ میں شامل
پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی 20 سکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ کھیلنے کے بعد برسبین میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی
پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب , چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد
صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب , چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد (اصغر علی مبارک) صدر مملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی ؛ آسٹریلوی کپتان جوش انگلس
آسٹریلوی کپتان جوش انگلس کا کہنا ہے کہ سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس مایوس کن رہی ہے۔ پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوش انگلس نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی،انہوں نے کہا کہ پاکستان سے سیریز میں ہم مکمل طور پر آؤٹ کلاس ہوئے ہیں،ہمارے بیٹرز دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح ؛ کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ؛ محسن نقوی
آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر کھلاڑیوں نے قوم کو سرفخر سے بلند کیا: محسن نقوی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز ; پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست
ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست (اصغر علی مبارک) ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست ,پاکستان نے 2002 میں کینگروز کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتی تھی۔آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں جیت ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ شاندار کارکردگی پر حارث رؤف کو مین آف سیریز اور مین آف میچ قرار دیا گیا، انہوں نے آج کے میچ میں 2 جبکہ سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا سکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔ تین میچوں کی سیریز کا یہ فیصلہ کن میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف شاندار فتح پر محسن نقوی کی قومی ٹیم اور قوم کو مبارک باد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، باؤلرز حارث رؤف اور شاہین ...
مزید پڑھیں »