قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف اپنا بہترین کھیل پیش کریں گے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کپتان کھلاڑیوں سے ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام لیتا ہے، کھلاڑیوں سے پریشرہٹانے کے لئے ان کے ساتھ بات کرنے کی کوشش کرتا ہوں، پاکستان کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Australia cricket news
پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، مقررہ 6 اوورز میں آسٹریلیا نے گرین شرٹس کیخلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈینبیل کرسچن نے 8 ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نبھائیں گے جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ کینگروز کیخلاف میچز کیلئے قومی ٹیم میں سٹار بلے باز بابراعظم، فاسٹ باؤلرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ حسنین کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان
قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی، حارث رؤف اور عامر جمال نے بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ کراچی 31 اکتوبر۔ سپورٹس لنک آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ ارکان 2 سے 6 نومبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ، پاکستان کیلئے سیریز آسان نہیں ہو گی ؛ وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جبکہ ٹی 20 سیریز اچھی ہو گی۔ وسیم اکرم نے میلبرن میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران کہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس
پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی بابر اعظم ، حارث روف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، فیصل اکرم اور محمد حسنین نے پریکٹس کی آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آج آرام کیا پاکستانی قومی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا
پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ چار نومبر کو کھیلے گی
مزید پڑھیں »دورہ آسٹریلیا ، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کیلئے پاکستانی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان
دورہ آسٹریلیا ، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے لیے مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر جبکہ اظہر محمود بطور ...
مزید پڑھیں »کپتان محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے کامیابی کا گُر بتا دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا نے ملاقات کی ہے۔ محسن نقوی نے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان ...
مزید پڑھیں »