آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بلے باز بابر اعظم ناقص پرفارمنس کے باعث چھ درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان بہترین پرفارمنس پر چھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #babarazam
گلوبل ٹی 20 لیگ ؛ بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی نہ جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ ۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیرمعمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے ۔ پی سی بی۔ بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی تینوں ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کا میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ہتک عزت کیس کے حوالے سے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے، قومی ٹیم کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کرکٹرز کو لیگل نوٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی ناکام اور خراب پرفارمنس کو تسلیم کرتا ہوں ؛ کپتان بابر اعظم
آئرلینڈ کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی اور غلطیوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں ہم سے بیٹنگ میں غلطیاں ہوئیں، وکٹیں گرنے سے بیٹنگ لائن پر پریشر آیا، کنڈیشنز کے لحاظ سے ہماری باؤلنگ اچھی رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے امریکہ سے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی
امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا ہمیں یکے بعد دیگر وکٹیں گرنے سے نقصان ہوا۔ اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے۔ ڈیلس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاور پلے میں اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے، ابتداء ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، بابر اعظم اب ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی سپر اسٹارت ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بابر ...
مزید پڑھیں »میرا ایک ہی ہدف ہے اور وہ ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے گی، فاسٹ بولنگ پر بھروسہ ہے، یہاں فاسٹ بولرز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ پورا ٹورنامنٹ اہمیت رکھتا ہے ، کپتان کی پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو ….. اصغر علی مبارک…. ……….. لاہور 2 جون۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ...
مزید پڑھیں »ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 میں 4 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ...
مزید پڑھیں »