پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کو صحافیوں کے ایکریڈیشن کا معاملہ خود حل کرنے کا حکم دیکر سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی عدالت نے تنبیہ کی آفر پی سی بی معاملہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Bangladesh cricket news
دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل
دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل۔ (اصغر علی مبارک) پاکستان نے ابرار احمد اسکول آف وزرڈری کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جس کو پیار سے "ہیری پوٹر” کرکٹ حلقوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ میں "شفافیت” والے اقدامات مشکوک
پاکستان کرکٹ بورڈ میں "شفافیت” والے اقدامات مشکوک .بنگلہ دیش سے ” عزت افزا” شکست کے بعد پی سی بی میں بد حواسیوں کا سلسلہ جاری قارئین محترم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اپنے ہوم گراونڈ پر مہمان ٹیم بنگلہ دیش سے مبینہ طور پر” خود ساختہ” ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بدحواسیوں کا ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش نے پاکستان سے ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ کی پوزیشن بھی چھین لی
بنگلا دیش نے پاکستان کو عبرتناک شکست دینے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ کی پوزیشن بھی چھین لی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں 2 درجے تنزلی ہوگئی۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ روز پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو اسی کی سر زمین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈال دیا
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈال دیا…. (.. اصغر علی مبارک…) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔ بنگلہ دیش کے ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد
محسن نقوی کی بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، اس تاریخی فتح پر بنگلا دیش ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ؛ بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست
بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی۔ پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم تاریخ رقم کردی قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ، شائقین کرکٹ کا داخلہ مفت ، پی سی بی نے بڑا اعلان شائقین کا داخلہ مفت کردیا
پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ کے بقیہ دو دنوں کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کردیا۔ راولپنڈی 23 اگست 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بقیہ دو دنوں ( چوتھے اور پانچویں ) کے لیے تماشائیوں کے لیے مفت داخلے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ شان مسعود اور جیسن گلیسپی کے ساتھ نئے ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی نئی ابتدا ۔ راولپنڈی 20 اگست 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کے لیے ہمیں اپنے ہوم میچز جیتنے ہوں گے، شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کوالٹی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کی وکٹ پر سپن باؤلنگ زیادہ مؤثر ثابت ہوگی، ...
مزید پڑھیں »