بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹی 20 میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی۔ کنگز ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا دیا، بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 129 رنز بنائے تھے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے شمیم حسین 35 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »