ٹیگ کی محفوظات : bat

بابراعظم بمقابلہ شاہین شاہ آفریدی : ایک ایسا مقابلہ جس کے سب منتظر

پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو نامور ستارے بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ شائقین ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ ٹیم کا عمران خان کو بیٹ کا تحفہ،راشد خان پاک افغان کرکٹ سیریز کے خواہاں

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچے جہاں انہوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور ساتھ ہی پاک افغان سیریز کروانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے دوران افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا تحفہ پیش کیا۔افغانستان کے ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق کی کورونا متاثرین کیلئے شروع کی گئی مہم میں کامران اکمل نے بھی حصہ ڈال دیا

اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی کورونا متاثرین کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اپنا دستخط شدہ بیٹ عطیہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعصام الحق نے اپنے اکاؤنٹ سے کامران اکمل کا ایک ویڈیو پیغام شیئر ...

مزید پڑھیں »

کمار سنگاکارہ کیلئے وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ کا تحفہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے کپتان کمار سنگاکارا سے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ دیا۔فیصل جاوید نے ایم ایم سی سی کے صدر کمار سنگا کارا کا پاکستان آمد پر شکریہ بھی ادا کیا۔پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ آہستہ آہستہ بحال ہورہی ہے، ایم ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free