سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار غنی الرحمن سید سلطان شاہ جن کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں چاندو میرا سے ہے، نے نہ صرف اپنی زندگی کے اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کیا، بلکہ ہزاروں بصارت سے محروم افراد کے لیے امید کی کرن بھی بنے۔ 12 جنوری 1970 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : blind cricket pakistan
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں کھیلا جائے گا
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایونٹ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں شرکت کریں گی،ٹیموں میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، جنوبی افریقا اور افغانستان شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد کی جائے گی،ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے پاکستانی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا قابل ستائش اقدام، افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے جلال آباد افغانستان میں کیمپ کا انعقاد کیا گیا، بلائنڈ کرکٹرز کا کیمپ 16 اگست تک جاری رہے گا۔ کیمپ میں پاکستان کے مایہ ناز بلائنڈ کرکٹرز مسعود جان اور ثنا اللہ ...
مزید پڑھیں »معذور افراد کا مذاق اڑانے پر بھارتی کرکٹرز کیخلاف کیس درج
کراچی: ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی پی ای ڈی پی) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔
ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے مابین کھیلا گیا ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کے پنجاب کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ۔پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں بلوچستان کی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ ؛ چوتھے روز مزید دو میچز کا فیصلہ
ایبٹ آباد میں جاری ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے چوتھے روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوا جسمیں بلوچستان اور پنجاب کی ٹیموں نے ٹائٹل کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی ایبٹ آباد پبلک سکول گراونڈ میں کھیلے گئے سوموار کے روز پہلےمیچ میں بلوچستان نے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ ؛ تیسرے روز مزید دو میچز کا فیصلہ
ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے سلسلے میں تیسرے روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوا جسمیں سندھ اور بلوچستان نے کامیابی اپنے نام سمیٹی ۔ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے تیسرے روز کے پہلے میچ میں جو خیبرپختونخوا اور سندھ کے مابین کھیلا گیا ۔خیبر پختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز ...
مزید پڑھیں »ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا آغاز ہو گیا
ایبٹ آباد میں ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا آغاز ہو گیا اس حوالے سے ایک پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں سابق کور کمانڈر جنرل ریٹائرڈ آیاز رانا ،پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواکے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی ، سابقہ ڈی جی سپورٹس طارق محمود،وائس پرنسپل ایبٹ آباد پبلک سکول ڈاکٹر سردار ...
مزید پڑھیں »پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ساتواں ایڈیشن آج سے ایبٹ آباد میں شروع
پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ساتواں ایڈیشن آج سے ایبٹ آباد میں شروع ہو رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن محمد بلال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس ٹورنامنٹ میں چاروں صوبوں خیبر پختونخوا ،پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ جس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے جو اس سال نومبر دسمبر میں کراچی میں ہونا ہے، بھارتی بلائنڈ ٹیم نے سب سے پہلے پاکستان آنے کی حامی بھری ...
مزید پڑھیں »