پاکستان چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئین بن گیا ۔ پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میچ میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان۔ پاکستان چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا عالمی چیمپئین بن گیا فائنل میں بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Blind Cricket World Cup
چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہو گی
چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج بروز جمعہ صبح ساڑے دس بجے الحمرا ہال ون (1) مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی جس میں ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی اس کے علاوہ کلچرل شو بھی پیش کیا جائے گا اس موقع پر پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ کی فروغ میں ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ ; سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔ افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی۔ بلائنڈ ٹی 20ورلڈ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ ہفتے سے لاہور میں شروع ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے بھارت دستبردار ہوچکا ہے، بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے اجازت نامہ (این او سی) دینے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینے کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے افغانستان کی 18 رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز براستہ طورخم پشاور پہنچ گئے۔ افغانستان ٹیم پہلی بار بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہے۔ افغان ٹیم میں کپتان ابسین خان،سردار ولی، غلام ...
مزید پڑھیں »بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار بھارت نے روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لئے این او سی نہیں دیا جس کے باعث بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان
ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والے چوتھے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین مسعود جان، محمد جمیل اور طاہر محمود بٹ نے چیئرمین پی بی سی سی سید سلطان شاہ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ ; بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی
بھارت نے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے، ٹورنامنٹ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک جاری رہے گا جس کے میچز لاہور اور ملتان میں ہوں گے۔ بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ہے اور بھارتی حکام نے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان
ورلڈبلائںنڈ کرکٹ کونسل نے بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا 3دسمبر تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، نیپال، افغانستان اور میزبان پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں بھارتی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو ٹیم پاکستان بھجوانے کے لیے وزارت کھیل اور حکومت سے این او سی کا انتظار ہے۔ پاکستان پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے ...
مزید پڑھیں »