پاکستان باکسنگ فیڈریشن میں قیادت کا بحران، باکسرز کے رجسٹریشن پر سوالیہ نشان پاکستان کی باکسنگ کمیونٹی ان دنوں قیادت اور انتظامی بحران کا شکار ہے جس کی وجہ سے باکسرز، کوچز، اور آفیشلز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ریفریز اور ججز کمیشن کے سیکرٹری جنرل، سید کمال خان نے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (IBA) کو ای میل کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Boxing news
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا اعلان
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے دو ترم پالیسی کے تحت اپنے انتظامی عہدوں پر تبدیلی لاتے ہوئے کرنل (ر) ناصر اعجاز تنگ کو صدر اور میجر عرفان یونس سیکرٹری جنرل منتخب کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن بیگم عشرت اشرف کی زیر صدارت پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا اجلاس ہوا، جس میں ...
مزید پڑھیں »شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور کامیابی اپنےنام کر لی
سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔ شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری کی عالمی درجہ بندی میں 60 بہترین باکسرز میں شامل ہوگئے، انہوں نے انقرہ، ترکیہ میں ہونےوالی رینکنگ فائٹ میں تنزانیہ کے باکسر کو شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ شہیر آفریدی نے 8 راؤنڈ کا مقابلہ چوتھے ...
مزید پڑھیں »سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) ایونٹ کا افتتاح
سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) 2024ء ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو نے ککری گراؤنڈ میں ایونٹ کا افتتاح کیا۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل سندھ اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) کا افتتاح ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو نے ربن کاٹ کر کیا ...
مزید پڑھیں »کراچی ونٹر ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر
کراچی ونٹر ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر کراچی (سپورٹس لنک) ممتاز اسپورٹس آرگنائزر زین کمار نے کہا باکسنگ کھیل میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اصل مسئلہ اس ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے جس کے لئے ہم ہر قسم کے تعاون کرنے کو تیار ہیں وہ کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استاد علی ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا اگلی چار سالہ مدت کیلئے عہداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس ہوا ، اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا۔ بیگم عشرت اشرف چیئر پرسن، خالد محمود صدر ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر
اچھے کھلاڑی بننے کے لیئے سخت محنت اور جدید تربیت ضروری ہے،اولمپئن مہراللہ کراچی ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر ہوئے۔ سیکریٹری جنرل عبدالرزاق اسی لیگ کے ذریعے نیشنل یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ اور سندھ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے لیئے ٹیموں کا انتخاب کیا جایگا۔صدر اصغر بلوچ کراچی (سپورٹس لنک) نامور باکسر اولمپئن مہراللہ نے ...
مزید پڑھیں »ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ ٹرافی جیت لی
کھیلوں کی فروغ اور ترقی کے لیئے ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ عمیر مولا بخش چانڈیو ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ ٹرافی جیت لی۔ حیدرآباد (سپورٹس لنک) ٹاؤن چیئرمین حسین آباد جناب عمیر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ کھیلوں کی ترقی اور فروغ کے لیئے ہر ممکن مدد کریگی۔ حیدرآباد کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان
پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔ آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔ دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان فائٹ 14 دسمبر کو ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ویزے کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل
انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔ عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی، بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری ...
مزید پڑھیں »