ٹیگ کی محفوظات : ceo

لاہور قلندرز کے سی ای او ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

لاہورقلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے مینیجمنٹ جو محنت کر رہی ہے۔توقع ہے کہ اس سال ٹیم بھی بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ عاطف رانا پیر کے روز سمارٹ ڈاٹ کمپنی کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے سرسبز لان میں سمارٹ کرکٹ کام کے فاونشر محمد امین کے ہمراہ معائدہ کی تقریب کے موقعہ پر نیوزکانفرنس کررہےتھے۔ عاطف ...

مزید پڑھیں »

لندن کی عالمی ثالثی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے متعلق تنازعہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے براڈکاسٹ اور لائیو ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی،وسیم خان سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور چیف فنانشل آفیسر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشہ ماہ ہونے والے سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں پی سی بی عہدیدران کو طلب کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز نے کیون رابرٹس کے استعفے کی تصدیق کی ہے۔ ایرل ایڈنگز نے اس حوالےسے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے بورڈ کی ورکنگ میں بہت انتشار پایا جاتا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کاامکان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانےکا امکان ہے۔وسیم اکرم اسوقت کرکٹ کمیٹی کے رکن ہیں اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے کرکٹ کمیٹی کی چئیرمین شپ سے دستبردار ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی ہوا ہے۔بورڈ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کی سربراہی کےلئے مضبوط امیدوار ...

مزید پڑھیں »

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) : چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ احسان مانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کرکٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

ایک ناکامی سے دنیا ختم نہیں ہو گئی،وسیم خان

ایڈیلیڈ(اسپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ ناکامی پر چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے قوم کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں ہار اور جیت ہوتی ہے اور ایک ناکامی سے دنیا ختم نہیں ہو گئی لہٰذا قوم کو صبر کرنا چاہئے جس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ راتوں رات ...

مزید پڑھیں »

کیا عمران نذیر لاہورقلندر کا حصہ بن پائیں گے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر اپنی بیماری سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران نذیر پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلیں گے۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا سے 38سالہ عمران نذیر کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free