چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلہ میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لے گا، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کچھ افراد کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Champions Trophy 2025″
چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے افغان بورڈ نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
افغان بورڈ کے بعد کرکٹر محمد نبی اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی سالانہ میٹنگ میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں ٹیم پاکستان بھیجنے کی حامی ...
مزید پڑھیں »افغانستانی ٹیم کی "چیمپئنز ٹرافی 2025” کے لیے پاکستان آئے گی یا نہیں؟
افغانستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران افغان بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی کے سری لنکا میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں آئندہ سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ سالانہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت نہ آنا چاہے تو نہ آئے ؛ حسن علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت نہ آنا چاہے تو نہ آئے۔ نجی ٹی وی چینل کو اںٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے آئندہ سال پاکستانی کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی شرکت سے قطع ...
مزید پڑھیں »“چیمپئینز ٹرافی 2025″ بھارت کے بغیر کروا سکتے ہو؟ تو کروا لو ؛ ہربھجن سنگھ
سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کی ایک مرتبہ پھر چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق دیئے گئے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان میں نام نہاد سکیورٹی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تشویش کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وائرل ...
مزید پڑھیں »