ٹیگ کی محفوظات : contract

پی سی بی نے پاکستان کے 100 روشن ستاروں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا

جونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ نے 13 سے 19 سال کے 100 نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ہے۔پاکستان کرکٹ کے یہ 100 روشن ستارے مستقبل میں دنیا کے افق پر چمکنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان تمام کھلاڑیوں کوخصوصی طور پر آج لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز کے مابین ایچ بی ایل ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر و ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لیونل میسی 20 سال سے بارسلونا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ دنوں میسی نے بارسلونا کلب چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے ارادہ ترک کردیا ہے۔میسی نے اب معاہدے کی بھاری بھرکم شرائط کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو اجازت مل گئی،2ستمبر کو سمرسیٹ کائونٹی جوائن کرلینگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسٹ کی جانب سے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی ۔قومی ٹی ٹونٹی کپتان انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد 2 ستمبر کو سمرسٹ کاؤنٹی کو جوائن کرلیں گے، گزشتہ برس بھی بابراعظم سمرسٹ کی جانب سے 578 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے تھے وہ اس مرتبہ 7 ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ ڈالی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تو سابق کپتان سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں برقرار نہیں رکھا گیا تھا بلکہ ان کی یاسر شاہ کے ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ،پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل ہوگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں نسیم شاہ اور افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے اظہرعلی کوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابراعظم کوقومی ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے سابق ریجنل ایسوسی ایشنز میں کام کرنے والے گرائونڈ سٹاف کے کنٹریکٹ میں توسیع کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ ریجنل ایسوسی ایشنز میں کام کرنے والے گراؤنڈ اسٹاف کو مزید دو ماہ کا کنٹریکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 19 اکتوبر سے شروع ہونے والے نئے کنٹریکٹ کی معیاد 19دسمبر2019 کو ختم ہوگئی۔ اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ بورڈ نے 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ماتحت گراؤنڈ اسٹاف کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free