آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز جونی بیئرسٹو کے متنازع آؤٹ ہونے پر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے چند ممبرز نے لانگ روم میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے لگائے تھے۔ میریلیبون کرکٹ کلب نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کرکے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket icc
ورلڈ کپ کوالیفائر ; ویسٹ انڈیز کو ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا.
زمبابوے میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں بڑا سیٹ دیکھنے کو ملا ہے کہ دو بار ورلڈ چیمپئن بننے والی ویسٹ انڈیز کو اسکاٹ لینڈ نے شکست دے دی ہے جس کے بعد ویسٹ انڈیز کا ورلڈ کپ کا سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیاہے۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلی ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کا ” سکندر اعظم ” سکندر رضا بٹ… ……. تحریر خالد نیازی
زمبابوے کا ” سکندر اعظم " سکندر رضا بٹ… ……. (تحریر خالد نیازی) پچھلے کئی سالوں سے زمبابوے کے لئے بے تحاشا کامیابیاں حاصل کرنے والے سکندر رضا کا تعلق سیالکوٹ سے ھے…… بچپن سے انہیں فائٹر پائلٹ بننے کا شوق تھا اس لئے نوجوانی میں Air force کا ٹیسٹ دیا اور 60000 امیدواروں میں سے 60 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے نے عمان کو 14 رنز سے شکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں زمبابوے نے عمان کو شکست دے دی۔ کوئنز سپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے عمان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دی، شان ولیمز کو 142 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ ...
مزید پڑھیں »بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز شیڈول ; میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ہونگے
رواں سال 2023 انڈیا میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ایک سیریز کھیلی جانی ہے اس سیریز میں 3ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ انڈیا اور آسٹریلیا کے مابین یہ ون ڈے سیریز ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے بعد کھیلی جائے گی، سیریز میں ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر ; زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں زمبابوے نے دو مرتبہ کے چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کی دعوت پر میزبان زمبابوے نے بیٹنگ شروع کی تو سکندر رضا نے 68 رنز کی اننگزکھیلی، کریگ ایرون نے 47 اور رائن برل نے 50 ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے جس کا اطلاق یکم جون سے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی چیف ایگزیکٹو کمیٹی میٹںگ کے بعد کی گئی ہیں جس کے مطابق اب ٹی وی امپائر ریویو کے دوران امپائر سافٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بننے پر پوری قوم کو مبارک باد
میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بننے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔چیرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی آج پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے یہ بہت ہی خوشی کا موقع ہے۔ کپتان بابراعظم، پوری ...
مزید پڑھیں »عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا
عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا دبئی کئی حوالوں کے شہرت رکھتا ہے اور کئی ریکارڈ کا حامل ہے اور اب اس کے ریکارڈ میں ایک اور کا اضافہ ہونے جارہا ہے۔ دبئی کو عالمی شطرنج لیگ کے پہلے ایڈیشن کی میزبان کے طور پر چنا گیا ہے اس کا بات اعلان ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔
شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حارث رؤف نے 4 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، اس میچ میں کوئی بالر خاطر خواہ کارکردگی نہیں دیکھا سکا۔ شائقین نے مزنا کو حارث کے ...
مزید پڑھیں »