ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛  لاہور قلندرز دوسرا میچ بھی ہار گیا ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دوسری فتح

پی ایس ایل 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب دیا گیا 188 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔   لاہور کے قذافی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 چیئرمین پی سی بی اور وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ( Neil Hawkins) بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا آسٹریلین ہائی کمشنر نے چیئرمین پی سی ...

مزید پڑھیں »

پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ • فائنل میں کراچی کو 40 رنز سے شکست کا سامنا ۔ فیصل آباد 19 فروری، 2024۔ پشاور نے قومی انڈر 13کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پیر کے روز بورانوالی گراؤنڈ فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور نے کراچی کو40 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا ؛ نوٹیفکیشن جاری

پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوباٸی رابطہ کے کنٹرول سے نکال دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے گئے، پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ; لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔

 لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9 ؛ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری

    پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی قیادت شان مسعود کررہے ہیں جبکہ ملتان سلطانز کی کمان محمد رضوان کے ہاتھوں میں ہے۔ کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ” علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ”،”علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔

  ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کی فاتح دبئی (18 فروری 2024) ایم آئی ایمریٹس کپتان نکولس پورن اور آندرے فلیچر کی نصف سنچریوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز کو 45 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔ شائقین کرکٹ سے بھرے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پورن نے 27 گیندوں ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں

  لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں رواں سیزن میں بھی اپنی ٹیم کےساتھ کھیلنے کے لئے پرجوش ہوں لاہورقلندرز نے مجھے اس وقت موقع دیا جب میں کہیں بھی نہیں کھیل رہا تھا لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کے لئے میں ہمیشہ لطف اندوز ہوتا ہوں ہر سیزن ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free