آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ برائن بوتھ "انتہائی قابل احترام اور قابل تعریف” کھلاڑی تھے۔ مڈل آرڈر بلے باز نے 1961 اور 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے جس میں انگلینڈ کے خلاف 1965-66 کی ایشز سیریز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
کابل: پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور دیگر کی آمد
کابل:پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ چیرمین اور دیگر کی آمد کابل:وفد میں سی ای او نصیب ذدران اور کپتان حشمت اللہ بھی شامل کابل:آفغان کرکٹ وفد کی سفارت میں عبید نظامانی سے ملاقات کابل:ملاقات میں کرکٹ امور اور بھائی چارے پر تبادلہ خیال کابل:پاکستانی سفیر عبید نظامانی نے افغان بورڈ کو آنے والے میچز کیلئے نیک ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کہاں ہو گا؟
ایشیا کپ 2023 کب اور کہاں کھیلا جائے گا اس سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، پی سی بی ہائبریڈ ماڈل سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یو اے ای کے گرم موسم اور لوجسٹکس سے متعلق ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا.
دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا، عامرجمال کی پانچ وکٹیں، موزارابانی کی آل راؤنڈ کارکردگی ہرارے ۔ پاکستان شاہینز کو زمبابوے سلیکٹ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 80 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس کی مسلسل دوسری شکست ہے اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی شمولیت متوقع !
گلوبل ٹی 20 ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی شمولیت متوقع ! دبئی (خصوصی رپورٹ) 3 برس کے وقفے کے بعد کینیڈین مینز ٹی 20 کی واپسی ہورہی ہے جو 20 جولائی سے 6 اگست 2023 تک برامپٹن اسپورٹس پارک میں کھیلا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ کرونا وبا کے سبب منعقد نہیں ہوسکا تھا۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، ہیڈکوچ انڈر 19; صبیح اظہر
اب تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، صبیح اظہر راجشاہی، 18 مئی 2023: پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے بنگلہ دیش کے دورے میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ریلکس ہوکر بیٹھ ...
مزید پڑھیں »ون ڈے پلیئرز رینکنگ; بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار’
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ویرات کوہلی کی تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کراچی، 17 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ19 مئی سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو محدود اوورز کی کرکٹ کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔
واحد ٹی ٹوئنٹی میچ : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 4 وکٹوں سے جیت۔ راجشاہی، 17 مئی 2023: پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسطرح پاکستان انڈر ٹیم نے اس دورے کو شاندار کارکردگی پر ختم کیا ۔اس نے دورے کا واحد چار ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور بنگلہ دیش نے پی سی بی کو پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا
بنگلہ دیش اور سری لنکا کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل پی سی بی کو یقین دہانی کرا دی ہے، تاحال بی سی سی آئی اور پی سی بی کا براہ راست کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ ایشین کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »