بھارتی ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان سوریہ کمار کی 80 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں آسٹریلیا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
زکا اشرف کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد ; قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین زکا اشرف کے راولپنڈی سٹیڈیم آمد زکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف نے شان مسعود ۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا زکا اشرف نے قومی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »امام الحق کی شادی ; قوالی نائٹ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ گزشتہ روز امام الحق کی قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت دیگر شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ امام الحق کی قوالی نائٹ میں سرفراز احمد، قادر خواجہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ ندا ڈار کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کے لیے براستہ دبئی آکلینڈ پہنچ گیا ہے۔ ٹی 20 سیریز 3 سے 9 دسمبر تک کھیلی جائے گی، جبکہ ون ڈے سیریزآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا کراچی 23 نومبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع راولپنڈی( .. اصغر علی مبارک…) پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے۔ دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے.
پاکستان ویمنز ٹیم کی آج رات نیوزی لینڈ روانگی کراچی 23 نومبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ سترہ رکنی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ‘علی شفیق اور محمد علی بھی شامل
پاکستان کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ اپ ڈیٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ۔علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے . فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بولنگ کے لئے فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری ہیب کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »دورۂ آسٹریلیا،نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ راولپنڈی میں شروع
دورۂ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج سے راولپنڈی میں شروع راولپنڈی; (اصغر علی مبارک.) دورۂ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آ ج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بدھ کے روز کیمپ میں رپورٹ کردی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔ کھلاڑیوں نے کیمپ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشنز، میچ سینریو اور ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم 23 اور 24 نومبر کی درمیانی شب کراچی سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی ...
مزید پڑھیں »