زکا اشرف کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد ; قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات.

 

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین زکا اشرف کے راولپنڈی سٹیڈیم آمد

زکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔

 

زکا اشرف نے شان مسعود ۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی ۔

زکا اشرف کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا

زکا اشرف نے قومی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

نئی ٹیم مینجمنٹ پر بھی زکا اشرف نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔۔

زکا اشرف کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھی ملاقات
زکا اشرف کا بابر اعظم حفیظ اور کھلاڑیوں سے مصافحہ

 

بابر اعظم نمبر ون پلئیر ہے بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے، زکا اشرف

ہمھاری سپورٹ ہر وقت آپ کے ساتھ ہے شاہین آپ ٹیم کا اہم حصہ ہے، زکا اشرف
زکا اشرف کی سرفراز احمد کو بھی شاباش ۔

ذکاء اشرف کی شاہین شاہ آفریدی کی تعریف
شاہین نے ملک کے جو کیا جو کبھی نہیں بولا جاسکتا، ذکا اشرف

شاہین شاہ آفریدی ہر فخر ہے ، ۔محمد حفیظ

ڈومیسٹک کرکٹ میں سرفراز نے شاندار کھیلا ۔محمد حفیظ

 

 

 

error: Content is protected !!