پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ‘علی شفیق اور محمد علی بھی شامل

 

پاکستان کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ۔علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے .

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بولنگ کے لئے فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری ہیب کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم سرفرازاحمد اور عثمان قادر کو آج پریکٹس کے بعد

امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت دے دی ہے

تاہم یہ تینوں کرکٹرز کل کیمپ میں پریکٹس کے لئے موجود ہونگے

 

 

error: Content is protected !!