ٹیگ کی محفوظات : cricket news

جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح محمد اسحاق جمالی نے کردیا.

    کوئٹہ میں جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کا انعقاد، سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے افتتاح کیا۔   کوئٹہ(بلوچستان ٹی وی/بسجا رپورٹ)جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح سیکرٹری و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نے کردیا،افتتاحی میچ پشاور اور حیدرآباد کے مابین کھیلاگیا۔جوکہ پشاور نے جیت لیا۔   اس موقع ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا.

  ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ 12 اگست کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاؤڈر ہل، فلوریڈامیں کھیلا جائے گا۔   میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے   ...

مزید پڑھیں »

ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت.

    ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت دونوں کی فیملیز سے اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بورڈ کے افسران نے پیر کے روز اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کی فیملیز سے ملاقات کی اور دونوں کے انتقال پر ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیرباد کہنے کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔

  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے گزشتہ روز سامنے آنے والی خبروں سے متعلق وضاحت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں کی تردید کی۔   فواد عالم کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔        

مزید پڑھیں »

بابراعظم 111 رنز کی پارٹنرشپ کرکے لنکا پریمیئر لیگ میں سرفہرست.

    بابراعظم 111 رنز کی پارٹنرشپ کرکے لنکا پریمیئر لیگ میں سرفہرست   پالکے ;  لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی کپتان بابراعظم کی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری ہے اور وہ 111 رنز کی پارٹنرشب قائم کرکے لیگ میں سرفہرست ہیں انہوں نے یہ شراکت داری پاتھم نسانکا کے قائم کی۔   کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ : آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا.

    حسیب اللہ خان کی شاندار سنچری، افتتاحی روز آٹھ میچز کھیلے گٸے   ٹورنامنٹ میں بلوچستان سمیت ملک بھر سے 24 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل، پاکستان کے نامور کھلاڑی بھی ٹورنامنٹ کا حصہ کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے آل پاکستان جشن آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے ہرادیا.

    اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں، فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں ڈارون ( آسٹریلیا ) 8 اگست، 2023:   پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

خوشی کی بات ہے کہ ذکا اشرف کرکٹ کے معاملات میں سابق کرکٹرز کو شامل کررہے ہیں ; انضمام الحق

  انضمام الحق کا چیف سلیکٹر بنائے جانے پر کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اعزازہے۔ وہ اس سلسلے میں ذکا اشرف کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس عہدے کے لیے انہیں پیشکش کی۔یہ خوشی کی بات ہے کہ ذکا اشرف کرکٹ کے معاملات میں سابق کرکٹرز کو شامل کررہے ہیں جس کی جھلک ہم کرکٹ ٹیکنیکل ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی ٹوئنٹی ; پاکستان کے عباس آفریدی نے ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔

  کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے عباس آفریدی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے ہوش ٹھکانے لگا دیے۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم مونٹیریال ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے عباس آفریدی نے وینکوور کیخلاف ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔ عباس آفریدی نے کوربن بوش، رسی ون ڈرڈسن اور نجیب ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا ; سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی.

  سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی برامپٹن ;  گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے پلے آف مرحلے میں سرے جیگوارز نے کوالیفائر 1 میں وینکوور نائٹس کو 38 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔ جنید صدیقی، روبن ٹرمپلمین اور کارتک میاپن کی تباہ کن بولنگ کے سبب ان کی جیت ممکن ہوئی ۔ سرے جیگوارز پہلے کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free