پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کا دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ سونال دنوشا اور پون رتنائیکے کی سنچریاں۔ محمد سلیمان کی نصف سنچری۔ ————————— راولپنڈی 21 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا اسطرح پاکستان شاہینز نے دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔ اس نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
انڈر 19 ٹرائنگولر ٹورنامنٹ ; پاکستان میزبان یو اے ای کے خلاف اپنا آخری میچ آج کھیلے گا
پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی آج آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں رہے ہیں۔ کھلاڑیوں میں کپتان سعد بیگ، فہام الحق، عمر زیب، فرحان یوسف، نوید احمد اور ہارون ارشد شامل ہیں۔ دبئی میں جاری انڈر 19 ٹرائنگولر ٹورنامنٹ میں پاکستان میزبان یو ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے گلوبل سپر لیگ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا
لاہور قلندرز نے گلوبل سپر لیگ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا لاہور(سپوررٹس لنک رپورٹ) گلوبل سپر لیگ کے لیے پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف لاہور قلندرز کے سکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کے 4 کھلاڑی بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کے سپنر تبریز شمسی اور ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھویٹ ...
مزید پڑھیں »زمبابوے حکومت کی “زمبابوے اوپن فار بزنس” کے فروغ کے لئے ٹی 10 گلوبل سے شراکت داری
زمبابوے حکومت کی “زمبابوے اوپن فار بزنس” کے فروغ کے لئے ٹی 10 گلوبل سے شراکت داری ابوظہبی : زمبابوے کی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کی ہے۔ یہ اقدام صدر ایمرسن منانگاگوا کے زمبابوے کو ’’اوپن فار بزنس‘‘ کے طور پر پیش کرنے کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 ناقابل یقین حد تک مشکل اور انتہائی مسابقتی ہے، ڈیوڈ وارنر
آئی ایل ٹی 20 ناقابل یقین حد تک مشکل اور انتہائی مسابقتی ہے، ڈیوڈ وارنر دبئی : آسٹریلوی کرکٹرڈیوڈ وارنر ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز کے ساتھ اپنے دوسرے سیزن کی تیاری کررہے ہیں۔ اگرچہ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے گزشتہ ایڈیشن میں رنر اپ پوزیشن حاصل کی تھی تاہم وارنر 2025 کے سیزن 3 میں ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 کا سب سے بڑا سیزن شروع ہوگیا
ابوظبی ٹی 10 کا سب سے بڑا سیزن شروع ہوگیا ابوظبی ; ابوظبی ٹی 10 کے تازہ ترین ایڈیشن کا آغاز 21 نومبر 2024 سے ہورہا ہے ایونٹ میں شریک تمام دس ٹیموں کے نمائندے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں جمع ہوئے اور ٹورنامنٹ سے قبل پریس کانفرنس میں میڈیا سے خطاب کیا۔ 2024 ابوظبی ٹی 10 تاریخ کا سب سے ...
مزید پڑھیں »سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر
سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر۔ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں جن میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے لیے غیر متزلزل جذبہ بھی موجود ہے۔ پی سی بی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ ; سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔ افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی۔ بلائنڈ ٹی 20ورلڈ ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے، ان کے بیٹے نعمان نذیر نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، ان کو گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔ مرحوم ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : امام الحق ۔ بسم اللہ خان اور اویس ظفر کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : امام الحق ۔ بسم اللہ خان اور اویس ظفر کی سنچریاں ، محمد عباس۔ مشتاق کلہوڑو۔ آفاق آفریدی اور عمران رندھاوا کی چھ چھ وکٹیں۔ ——————————- لاہور 20 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن کی خاص بات ملتان کے امام الحق ۔کوئٹہ کے بسم اللہ خان اور فیصل ...
مزید پڑھیں »