ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ چوتھے میچ میں اقرا یونیورسٹی نے محمّد علی جناح یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ محمّد علی جناح یونیورسٹی کی جانب سے عبدالوہاب اور صائم سلمان اور اقرا یونیورسٹی کے محمّد باسط، اشقان کمار، جسام خان، دانيال جنید اور حسن محمود کی عندہ کارکردگی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket newss
زیادہ تر امکان ہے کہ ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا ؛ کپتان بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ دونوں کے لیے تمام حکمت عملی بشمول کھلاڑیوں کی کمبینیشن اور بولنگ و بیٹنگ لائن سب طے ہوچکی ہیں۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے انگلینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کو ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی ؛ جیسن گلیسپی
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر پاکستانی فینز فخر کریں گے، ہیڈ کوچ کے ساتھ سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی.
شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی لاؤڈرہل، فلوریڈا (22 اگست 2023) نیو یارک واریئرز نے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے اس کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی
چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا گیا . پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت جائیگی یا نہیں ‘ جلد اعلان کرینگے ; دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی ...
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے- وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اس ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا لاہور 14 جون، 2023: نوجوان ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے مقصد کے تحت ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات کے روز سے پندرہ ریجنوں میں شروع ہورہا ہے۔ حیدرآباد ریجن کے میچز19 جون سے کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ کا بنیادی مقصد ملک کے ابھرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔غلام فاطمہ کی چار وکٹیں۔سدرہ امین کی نصف سنچری۔ ———————————————– کراچی ۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات ڈائنامائٹس کی غلام فاطمہ کی ...
مزید پڑھیں »چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ کریگ ارون ، جوئے لارڈ گمبی اور عمیر بن یوسف کی سنچریاں ہرارے، 23 مئی 2023: عمیر بن یوسف کی ایکروزہ کرکٹ میں پہلی سنچری رائیگاں گئی اور زمبابوے سلیکٹ نے کریگ ارون اور جوئے لارڈ گمبی کی سنچریوں کی بدولت پاکستان شاہینز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »