ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام جاری میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام جاری میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، پی پی سی قلندر ، پی پی سی مارخور ، پی پی سی فائٹرز اور پی پی ...

مزید پڑھیں »

انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے پشاورمیں شروع ھوگا

پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا22اکتوبر پشاورمیں کھیلاجائے گا پشاور: پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کےاشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا 22 اکتوبر پشاور میں کھیلاجائےگا۔ زون بی میں کرکٹ مقابلوں کے انعقادکیلئے اسلامیہ کالج پشاورکے ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی کوارگنائزرسیکرٹری مقررکردیاگیا ہے۔ پول اے میں اسلامیہ کالج، یونیورسٹی اف پشاور، یونیورسٹی اف ایگریکلچر پشاور،یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ; اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ اینگرو ڈولفنز کی پہلی کامیابی لیکن شکست کے باوجود نور پور لائنز نے ایلیمنیٹر میں جگہ بنالی۔ 25 ستمبر کو پہلے ایلیمنیٹر میں نورپور لائنز کا مقابلہ الائیڈ بینک اسٹالیئنز سے ہوگا۔ 24 ستمبر کو کوالیفائر میچ یوایم ٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری

پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری۔ کامران غلام کی ناقابل شکست سنچری ، تیسری وکٹ کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ ڈارون 20 جولائی ۔ محمد ُہریرہ کی ڈبل سنچری اور کامران غلام کی سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں پر 467 رنز بناکر ڈکلیئر ...

مزید پڑھیں »

انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ داؤد اسپورٹس اور دوآب کلب کی کامیابی

انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ:داؤد اسپورٹس اور دوآب کلب کی کامیابی ینگ کو آپریٹرز اور سنگم اسپورٹس کو شکست،ذاکر ملک، محمد صائم اور مبشر نواز کی نصف سنچریاں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

 قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کو جوائن کر لیا۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے گزشتہ روز انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو لیڈز میں ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے خوش آمدید کہا، سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ بھی پیش کی، گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور سکندرز نے پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی ؛ پشاور لائنزکو 2 رنز سے شکست

  لاہور سکندرز نےاعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنزکو 2 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی پشاور لائنز ہدف کے تعاقب میں6وکٹوں پر 217رنز بناسکی، گوہر آفریدی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آئی فیصل آباد :17مئی 2024 ; (نوازگوھر) لاہور سکندرز نے اعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنز کو 2رنز سے شکست دیکر دوسری بار ...

مزید پڑھیں »

پشاورلائنز نے وہیل چیئر پی ایس ایل چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاورلائنز نے وہیل چیئر پی ایس ایل چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور(زوہیب احمد) پشاورلائنز وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹر لوپ پی ایس ایل چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، لاہور میں جاری وہیل چیئر پی ایس ایل کرکٹ لیگ کے سیمی فائنل میں پشاور لائنز نے اسلام آباد کو ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل میچز کی ٹکٹوں میں مبینہ گھپلوں پر انکوائری شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انٹرنیشنل میچز کی ٹکٹوں میں مبینہ گھپلوں کے معاملے پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے کو شکایت ملی تھی کہ پی سی بی میں کروڑوں روپے مالیت کا فراڈ ٹکٹوں کی مد میں کیا گیا، ایف آئی اے لاہور کی ٹیم نے ماوش عمر نامی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ؛ جیسن گلیسپی

“میں پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ; جیسن گلیسپی  مجھے کھیل کے روایتی فارمیٹ میں سب سے زیادہ معتبر اور باصلاحیت کرکٹ ٹیموں میں سے ایک کی کوچنگ کا اعزاز دیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا اس کی بھرپور روایت اور پرجوش مداحوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free