ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ۔   ذکا اشرف نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ارکان کو اعتماد میں لیا ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری کراچی 27 اگست، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں اتوار کے روز مقامی ہوٹل ...

مزید پڑھیں »

ایشیاءکرکٹ کپ ; افتتاحی میچ 30اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

  ملتان کوپہلی بار ایشیاءکرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔   پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن 29اگست کو ہوگا جبکہ 30اگست کو ایشیاءکپ کا پہلا میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔   29 اگست کو پچ مکمل تیار کر کے میچ آفیشلز کے حوالے کردی جائے گی۔   ملتان میں ہوٹل کے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔

  جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔   جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئ ہے۔ کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی فیلانے بھی 29 اگست کو پہنچیں گے۔   جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک اور جنرل ...

مزید پڑھیں »

قومی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا.

    قومی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا، طیب طاہرکی جگہ لیف ہینڈ بیٹر کی شمولیت عمل میں آئی ہے۔   حالیہ دنوں میں عمدہ پرفارمنس دکھانے والے قومی کرکٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں کا حصہ بنا لیا گیا ہے، 17 رکنی اسکواڈ میں سعود کو طیب ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز ; پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.

     بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔   بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 184 رنز بنائے، بھارتی بلائنڈ ٹیم کی جانب سے ٹومپکی 76 اور رمیش 48 رنز بنا کر نمایاں رہے   ۔قومی بلائنڈ ٹیم نے ہدف 15 ویں اوور ...

مزید پڑھیں »

ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو ون ڈے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد

        ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو ون ڈے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد   لاہور 26 اگست۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔   واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

     وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی 27 اگست سے 6 ستمبر تک ہو گی جس میں پنجاب رینجرز کی تعیناتی سیکنڈ ٹیرکیو آر ایف موڈ میں ہو گی جبکہ پاک فوج کی تعیناتی تھرڈ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دیا۔

    آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دے دیا۔   کولمبو میں جاری تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔   قومی ٹیم نے مقرررہ 50 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے۔    ...

مزید پڑھیں »

پشاوریجن وویمن ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے.

  پشاوریجن وویمن ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے ٹرائلز29اگست بروز منگل معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈیمی پشاورسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے۔حاجرہ سرور بات چیت   پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلزکے سلسلے میں پشاوریجن کے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ عماد عالم کی طوفانی سینچری رکھیا فائٹرز کی مسلسل دوسری کامیابی ۔

  کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ عماد عالم کی طوفانی سینچری رکھیا فائٹرز کی مسلسل دوسری کامیابی ۔   سونیجا سولجر کو 19 رنز سے شکست۔ عماد عالم لیگ کی پہلی سینچری129 رنز بناکر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔   عمیر بن یوسف کے 78 اور احسان  علی کے67 رنز راٸیگاں۔ رضوان عمران کے 49 رنز جبکہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free