ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan

زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا.

    زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ایش ملک، درین فراز اور محمد اوسید کا شاندار کھیل۔   کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں.

  قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں احمد صفی عبداللہ کی 11 وکٹیں ۔قاسم اکرم کی ناقابل شکست سنچری   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ فیصل آباد نے ملتان کو5 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    ایشیا کپ سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔   کولمبو میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف 14 ستمبر کو شیڈول ہے اس میچ کے دوران 86 فیصد بارش کے امکانات ہیں   پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہونے والا میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا جو ...

مزید پڑھیں »

ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ ; 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان.

    ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، کپتان کا اعلان 16 ستمبر کو کیا جائے گا۔   ٹیم میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، محمد سمیع ، حسن رضا،طارق ہارون، خرم علی خان، وقاص احمد، عبدالقادر، محمد رضوان اسلم، کاشف صدیق، محمد الیاس شامل ہیں۔   افضل شاہ، امجد علی ،عمران ...

مزید پڑھیں »

وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان کی قیادت میں شرکت کرے گی.

    06 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار،،   اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ھونگی، ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے.

    قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے زمان خان نے ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا   شاہنواز دھانی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے   پاکستان سپر فور کا آخری میچ کل سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے گا    

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا.

    ایشیاء کپ سپر فور مرحلے میں کھیلے جانیوالے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو41 رنز سے  شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا   214 رنز کے ہدف میں سری لنکا کی پوری ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔   سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا نے 6، کوشل مینڈس 15، دیموتھ کرونا رتنے ...

مزید پڑھیں »

خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ سے شروع ہوگا۔

  خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔   خواتین کا انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ کے روز سے لاہور کنٹری کلب، مرید کے میں شروع ہوگا جس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چیلنجرز۔ کانکررز۔ انونسی بلز ۔اسٹارز اور اسٹرائیکرز کے نام دیے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔

  قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔ ثمین گل کی 8 وکٹیں، احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی لاہور بلوز کے خلاف ڈبل سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ۔ عشائیہ مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا۔   دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو سمندر کی سیر بھی کروائی گئی۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر   ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free