پاکستان کو بڑا دھچکا، صائم ایوب انجری کا شکار، ہسپتال منتقل آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakitan
پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد
قومی اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد آئی سی سی نے ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب بھی نامزد ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم
پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم …..(اصغر علی مبارک)….. پاکستان کرکٹ ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے 250 میں سے 144 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 95 میں شکست ہوئی۔ 4 میچز برابر بھی ہوئے جس میں 3 کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے ؛ یہ ذمہ داری اچھی طرح نبھاؤں گا ؛ محمد رضوان۔
پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے۔ محمد رضوان۔ کپتان کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ ٹیم کو یکجا رکھے۔ پی سی بی ڈیجیٹل کو انٹرویو۔ کبھی بھی کپتانی کی خواہش ظاہر نہیں کی، یہ ذمہ داری اچھی طرح نبھاؤں گا۔ کپتان کی خصوصیت یہ ہے کہ ٹیم کو اکٹھا رکھے۔ اس ٹیم میں ینگ ٹیلنٹ موجود ہے اور یہ ایک مختلف ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے ٹریننگ سیشن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کل بھی صبح کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد روانہ ہو جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیں »بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی
بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب ...
مزید پڑھیں »آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، پشاور سپورٹس ; فخر عالم اکیڈمی کے چار جونئیرز ٹیموں پشاور ایس سی اے وارئیرز ایس سی اے ٹائیگرش ایس سی اے وائیٹ اور ایس سی اے بلیو نے آزادی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، یہ ٹورنامنٹ سینئر کوچ و ایمپائر فخرعالم کی سرپرستی میں جیمخانہ کرکٹ گرؤانڈ پر کھیلا گیا، تمام میچز ...
مزید پڑھیں »نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی قذافی سٹیڈیم آمد ، گرین شرٹ پہن کر میچ دیکھا۔
نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس (Ms. Henny de Vries) کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور. کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان احسن رضا اور علیم ڈار امپائرز پینل میں شامل، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر یہ سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ لاہور 13 اپریل، 2024:ء پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے احسن رضا اور علیم ڈار سمیت 5 امپائرز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔
یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...
مزید پڑھیں »