پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ ۔ شاہین آفریدی کے ساتھ بولنگ کرکے اچھا لگا ۔ میلبرن ٹیسٹ کی بولنگ یاد رہے گی۔ اسلام آباد 11 اگست ; نوازگوھر فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ ملک کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو بار بار پرفارمنس دینی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل بارے خبروں کی سختی سے تردید
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کراچی آمد
چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم، کراچی آمد۔ ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کے گراونڈ اسٹاف سے ملاقات۔ ٹونی ہیمنگ نے گراونڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ٹونی ہیمنگ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔ اس سے قبل پیر کو ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کے عمیر بن یوسف کی بنگلہ دیش اے کے خلاف سنچری
پاکستان شاہینز کے عمیر بن یوسف کی بنگلہ دیش اے کے خلاف سنچری۔ مبصرخان کے 95 رنز۔خرم شہزاد کی 6 وکٹیں۔ بنگلہ دیش اے کو جیتنے کے لیے 428 رنز کا ہدف۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں جیتنے کے لیے428 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش اے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری
پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری۔ کامران غلام کی ناقابل شکست سنچری ، تیسری وکٹ کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ ڈارون 20 جولائی ۔ محمد ُہریرہ کی ڈبل سنچری اور کامران غلام کی سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں پر 467 رنز بناکر ڈکلیئر ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 4 اگست سے شروع ہوگا
انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 4 اگست سے شروع ہوگا۔ لاہور 19 جولائی، 2024: پی سی بی نے آج مینز انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ملک بھر میں ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپوں کا اعلان کردیا ہے جو 4 اگست سے شروع ہونے والے ہیں۔ 16 ریجنز کی تمام 18 ٹیموں کے الگ الگ کیمپ ہوں گے ...
مزید پڑھیں »” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر”
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ شاہین آفرید ی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں احرام باندھے بیت اللہ شریف میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ پوسٹ کے کیپشن میں شاہین آفریدی نے لکھا ” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اچھی پرفارمنس کے لیے کھلاڑیوں کو بہتر تربیت اور سہولیات دینے کا فیصلہ کیا۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان آئندہ ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو فعال کرنے کا پروگرام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی
پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی پاکستان شاہینز اب ہفتے کی علی الصبح (2.45am) آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی۔ ٹیم براستہ دبئی برسبین پہنچے گی جہاں سے وہ ڈارون روانہ ہوگی۔ دورہ آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف دو چار روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کے کپتان صاحبزادہ فرحان جمعہ کی ...
مزید پڑھیں »صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا۔ صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلا دیش اے کے خلاف 2 چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان ٹیم بنگلا دیش اے ...
مزید پڑھیں »