ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb

محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 72 واں اجلاس

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 72 واں اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں منعقدہ اجلاس میں مالی برس25۔ 2024 کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری ڈویلپمنٹ بجٹ سے قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے لیے 12 ارب 80 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سہ فریقی سیریز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں رکھی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ فریقی سیریز 8 سے 14 فروری تک ملتان میں کھیلی جائے گی جبکہ سیزن کا اختتام چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ عبداللہ خرم نیازی کی سربراہی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کیلئے پی سی بی کوچز اور ٹرینرز کا اجلاس ہوا ...

مزید پڑھیں »

پری سیزن ریڈ بال کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں 8 ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل

پری سیزن ریڈ بال کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں کل سے شروع ہوگا۔ کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں 8 ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ کراچی 24 جون 2024: ریڈ بال پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ منگل کے روز سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں 24 کھلاڑی شریک ہیں جو 7 ...

مزید پڑھیں »

میرٹ ،کارکردگی اور فٹنس پر رتی بھر سمجھوتہ نہیں ہوگا ؛ چئیرمین محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےکوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی اصولی منظوری دے دی کلب لیول سے نیشنل لیول تک تسلسل کے ساتھ ٹورنامنٹس کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

فینز کیساتھ تلخ کلامی کے واقعے پر محسن نقوی اور حارث رؤف کا رد عمل سامنے آگیا۔

   پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کا فلوریڈا میں پیش آنیوالے واقعے پر رد عمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں فاسٹ باولر حارث رؤف نے کہا کہ میں نے اس معاملے کو سوشل میڈیا پر نہ لانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب ویڈیو سامنے آچکی ہے، تو مجھے لگتا ہے کہ اس صورت حال ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس ؛ عدالت عالیہ کا پندرہ دن میں کمنٹس طلب

چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس میں عدالت عالیہ نے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے پشاو ر ہائیکورٹ کی جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل پر مشتمل دورکنی بنچ نے چیئرمین پی سی بی کے خلاف رٹ میں نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے جبکہ کیس کی سماعت ستائیس جون تک ملتوی کردی چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔  محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے ؛ چیئرمین محسن نقوی

 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا کہ انڈیا سے شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ آج کی شکست ہر ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی سلیکشن کرنے والوں کو پکڑا جائے،کرکٹرز نے قوم کو مایوس کیا ؛ حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پوری قوم کرکٹ ٹیم سفارش ہے۔ ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم پہلے امریکا سے بھی ہارچکی ہے، ہمیشہ پیپلز پارٹی، ن لیگ یا پی ٹی آئی اپنا پسندیدہ بندہ لگاتے ہیں۔ پروفیشنل کی بجائے اپنی مرضی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free