پاکستان کی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری بار ایشین چیمپئن شپ میں فتح۔ چئیرمین پی سی بی کی خصوصی دعوت پرکھلاڑیوں کی قذافی سٹیڈیم آمد۔ ملاقات۔ مبارکباد دی۔کارکردگی کو سراہا چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ 15 لاکھ روپے کا چیک دیا۔ پی سی بی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی سپورٹ جاری رکھے گا ۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے ؛ چیئرمین محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں 2024-25 کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اہم اجلاس ۔ محسن نقوی کی ڈومیسٹک کرکٹ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کہ وہ ایونٹس کا ...
مزید پڑھیں »سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، وہ ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق چیرمین پی سی بی "خالد محمود” کے تبصروں پر رد عمل
پی سی بی کا خالد محمود کے تبصروں پر رد عمل ————————————————————————– پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق چیرمین خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل۔ خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں۔ پی سی بی۔ خالد محمود نے محض توجہ حاصل کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ تبصرے کیے ہیں۔ پی سی بی ۔ یہ اہم ...
مزید پڑھیں »لاہور سکندرز نے پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی ؛ پشاور لائنزکو 2 رنز سے شکست
لاہور سکندرز نےاعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنزکو 2 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی پشاور لائنز ہدف کے تعاقب میں6وکٹوں پر 217رنز بناسکی، گوہر آفریدی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آئی فیصل آباد :17مئی 2024 ; (نوازگوھر) لاہور سکندرز نے اعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنز کو 2رنز سے شکست دیکر دوسری بار ...
مزید پڑھیں »پریزیڈنٹ گریڈ اا ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 12 مئی سے ہوگا۔
پریزیڈنٹ گریڈ اا ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 12 مئی سے ہوگا۔ (ذوہیب احمد) دوبئی کے مشہور کاروان کرکٹ کلب نے پاکستان میں پریزیڈنٹ ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی انٹری کردی ہے۔ کاروان کرکٹ کلب نے پریزیڈنٹ گریڈ اا ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ قومی کرکٹر وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث کو کاروان پاکستان ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات جلد لینے کی ہدایت پہلے ہی تاخیر ہو چکی ہے۔ اپ گریڈیشن کے کام کو بلاتاخیر آگے بڑھا جائے۔محسن نقوی۔3 رکنی کمیٹی تشکیل بکسز میں سٹرکچرل تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ سہولتوں کو بہتر بنایا ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں منعقدہ اجلاس میں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن بلان کا جائزہ لیا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات جلد لینے کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »میڈیکل کمیٹی نے احسان اللہ کی انجری کی رپورٹ جمع کرادی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر اور شوال ذوالفقار کی میڈیکل رپورٹ موصول ہو گئیں۔ لاہور، 3 اپریل 2024: آزاد تین رکنی میڈیکل کمیٹی، جس میں پروفیسر رانا دلواعظ ندیم، ڈاکٹر ممریز نقشبند اور پروفیسر جاوید اکرم شامل ہیں، کو فاسٹ بولر احسان اللہ کی دائیں کہنی کی انجری سے نمٹنے کا ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی ؛ چیئرمین پی سی محسن نقوی
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ویمن ٹیم کے لیے بھی غیر ملکی کوچ تلاش کیا جارہا ہے، خواتین کرکٹرز کے لیے بھی ویسے ہی اقدامات ہوں گے جیسے مینز کے لیے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم ترقیاتی کام کے بعد دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک ہوگا، کراچی میں ...
مزید پڑھیں »