قومی ویمن کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ ہم میچ کو آخری گیند تک لے کر گئے لیکن جیت نہ سکے تاہم نتیجے سے قطع نظر دیکھیں تو ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، نوجوان کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket woman paki
پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن
دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔ پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔ نیپال اور یو اے ای کو ہرانے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم "ٹی 20 ایشیا کپ” میں شرکت کے لئے سری لنکا پہنچ گئی
15 رکنی قومی ویمنز ٹیم ٹی 20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سری لنکا پہنچ گئی۔ 8 ٹیموں کا ایونٹ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں کھیلا جائے گا، ندا ڈار کی قیادت میں قومی ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے کولمبو سے دمبولا پہنچی، گروپ اے میں قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کو ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی20 ایشیا کپ ؛ قومی ویمنز ٹیم سری لنکا روانہ ہوگی
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی سے براستہ دبئی کولمبو کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ لاہور 9 جولائی 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ویمنز کرکٹ یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد ایل سی ڈبلیو یو کی دو کھلاڑیوں عائشہ امجد اور نجیہہ علوی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی واپسی۔ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ : خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کیمپ میں 28 کرکٹرز شریک ، دو پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ محمد وسیم ویمنز ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کراچی 26 جون 2024: آئندہ ماہ ہونے والے اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2024 کے سلسلے ...
مزید پڑھیں »سابقہ وومن کرکٹر سکھاں فیض پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل
ملتان کی انٹرنیشنل وومنز کرکٹر سکھاں فیض کا اعزاز۔ پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل کر لیا گیا۔ پی سی بی پینل امپائرز میں شامل کیے جانے پر سکھاں فیض نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹر ۔ کوچ کے بعد اب امپائرنگ کے ذریعے کرکٹ سے جڑے رہنے کا ایک اور سنہرا موقع ملا ہے ...
مزید پڑھیں »امریکا سے شکست ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اور مگر کا کھیل شروع
امریکا سے شکست، پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اورمگر کا کھیل شروع …اصغرعلی مبارک …. کرکٹ کا ورلڈ کپ ہواور پاکستان کےخلاف اپ سیٹ نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ اگر مگر نہ ہو، ایسا بھی ممکن نہیں ۔ اگر اورمگر کھیل کا شروع ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر یونیورسٹی وومینز کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ کراچی یونیورسٹی کی مسلسل دوسری فتح
پی سی بی انٹر یونیورسٹی وومینز کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی یونیورسٹی کی مسلسل دوسری فتح "، اریجہ حسیب کی شاندار سنچری ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی وومین انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں این ای ڈی یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں کراچی یونیورسٹی نے جناح یونیورسٹی کو باآسانی 138 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری ...
مزید پڑھیں »