#cricket
-
پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ ۔
ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ، پولیس نے مہمان ٹیم کے لیے اعلیٰ سطح...
Read More » -
دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔ گرانٹ بریڈبرن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا...
Read More » -
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی...
Read More » -
سائمن ڈول کی ویرات کوہلی پر تنقید
سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی نصف سینچری کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ کیوی کمنٹیٹر نے کہا کہ رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس...
Read More » -
لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا
لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا عتیق صدیقی نے انعامات تقسیم کیے،اسپارتھن اسپورٹس کو شکست، ذکاء اللہ مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے نہال صدیقی ایونٹس نے زون...
Read More » -
محمد عباس ناٹنگھم شائر کے بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔
انگلش کاؤنٹ چیمپئن شپ کے رواں سیزن کے پہلے میچ میں ہی پاکستان کے محمد عباس نے شاندار انٹری دی اور اپنی تباہ کن بولنگ سے مخالف بیٹنگ لائن کو اڑا کر رکھ دیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس انگلش...
Read More » -
نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کیوی خاتون امپائر نے بدھ کے روز نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کی فرائض...
Read More » -
قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ دس اپریل کو کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیلیں گے، عبداللّٰہ شفیق...
Read More » -
سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔
بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُدھیر نائیک ممبئی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، کچھ دن پہلے وہ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے اور ان کے...
Read More » -
کپتان بابر اعظم کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقات ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وہاب ریاض کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سے کپتان بابر اعظم کی ملاقات...
Read More »