پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلنے کیلئے پُرجوش ہوں، ڈیرل مچل نیوزی لینڈ کے کرکٹر ڈیرل مچل نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلنے کےلیے پرجوش ہوں۔ ایک بیان میں ڈیرل مچل نے کہا کہ پی ایس ایل کے آنے والے سیزن کےلیے منتخب کرنے ...
مزید پڑھیں »