ٹیگ کی محفوظات : dhaka

آف اسپنر ساجد خان کا مردان سے میرپور تک کا سفر

یوں تو مردان سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر ساجد خان گزشتہ سال بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے مگر میرپور اسٹیڈیم ڈھاکہ کی ایک اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹنے والے ساجد خان کی کرکٹ میں جدوجہد کا یہ سفر دو دہائیوں قبل اس وقت شروع ہوا تھا جب ان کے والد ...

مزید پڑھیں »

مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کا شکار

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کا عفریت بنگلہ دیشی پلیئرز سے چمٹ گیا کیونکہ نفیس اقبال، سپن باؤلر نظم الحسن اپو اور مشرفی مرتضیٰ بھی بیماری کا شکار ہو گئے جو ملک کے تیسرے سابق یا حالیہ کرکٹر ہیں جن کو کورونا نے جکڑلیا ہے۔سابق بنگلہ دیشی کپتان اور رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضیٰ کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق ہو گئی ہے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،محمد عامرکی تباہ کن بائولنگ،6وکٹیں حاصل کیں

ڈھاکہ:(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے پہلے کوالیفائرز میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے کرکٹ دیوانوں کو حیران کر دیا، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹوں کا کارنامہ کر دکھایا۔ڈھاکہ میں بنگلا دیش پریمئر لیگ کی سرفہرست کھلنا ٹائیگرز کا نمبر ٹو راجشاہی رائلز سے میچ پڑا، محمد عامر کی ٹیم کھلنا ٹائیگرز نے مقررہ بیس ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی نے صفر پر آؤٹ ہونے کی سنچری بھی مکمل کرلی

ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد خان آفریدی نے صفر پر آؤٹ ہونے کی سنچری بھی مکمل کرلی۔شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کسی بھی ٹیم کیلئے مختصر ترین فارمیٹ میں اثاثے سے کم نہیں مگر ہٹ اینڈ مس اسٹائل اکثر بری طرح آؤٹ ہونے کا باعث بھی ثابت ہوتا ہے گذشتہ روز وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا پلاٹون اور راجشاہی رائلز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free