چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا کل سے آغاز انٹرلوپ قائد اعظم ٹی 20 کپ کا آغاز بوہراں والی کرکٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں منگل سے ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ رنگارنگ تقریب کے بعد سندھ اور خیبر پختونخوا کے مابین کھیلا جاۓ گا۔ دوسرا میچ پنجاب اور گلگت بلتستان کے درمیان کھیلا جاۓ گا۔ ملک کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : disabled sports news
کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر
کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے۔ 2024 وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپس اور ٹرائلز کا طویل دورانیہ دوسرا مرحلہ کراچی اور میرپورخاص میں اختتام پذیر ہوا۔ کیمپ میں میرپورخاص کے 14 کھلاڑیوں اور 40 سے زائد جسمانی طور پر معذور کراچی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی یہ طویل دورانیے کے کیمپ پاکستان ٹینس ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ریمپ پارکنگ کی وجہ سے معذور کھلاڑیوں کو رکاوٹوں کا سامنا
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ریمپ پارکنگ کی وجہ سے معذور کھلاڑیوں کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ پشاور کے اسپورٹس کمپلیکس میں معذور کھلاڑیوں کے لیے رسائی کو بہتر بنانے کی کوششوں کے باوجود، ان کے استعمال کے لیے بنائے گئے ریمپ پر گاڑیوں کی بے تحاشا پارکنگ سے سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ دو ماہ قبل سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا نے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری؟
خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی) میں، معذور کھلاڑیوں کو چند منتخب افراد کی اجارہ داری کی وجہ سے معذوری کے کھیلوں میں حصہ لینے میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ چارسدہ، پشاور، مردان، تیمر گڑھ اور سوات سمیت مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی
ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی ہمارا پی سی بی سے الحاق ضرور ہے لیکن اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹس کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔امیرالدین انصاری ڈس ایبلڈ کرکٹ کےگریڈ ون اور گریڈ ٹو ایونٹس متعارف کروانے کا تجربہ بہت کامیاب رہا اس میں مزید بہتری آۓ گی۔ ...
مزید پڑھیں »معذور افراد کا مذاق اڑانے پر بھارتی کرکٹرز کیخلاف کیس درج
کراچی: ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی پی ای ڈی پی) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ منعقد ہوا
کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ITF PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ۔ ہفتہ 29 جون کو KPT اسپورٹس کمپلیکس میں ڈھائی گھنٹے کا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کوچنگ کیمپ منعقد ہوا۔ کیمپ میں بلدیہ ٹاؤن اور لیاری ٹاؤن کے 21 وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کے پی ٹی کے میجر محمود، وہیل چیئر ٹینس ...
مزید پڑھیں »