انگلینڈ ٹیم نے 5 لاکھ رنز بنا کر147 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ بنا لیا ویلنگٹن : انگلینڈ کی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن کر اس کھیل کی 147 سالہ تاریخ میں ایک منفرد سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کارنامہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں سیریز کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : England cricket
بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی ممکن نہیں ؛ چیف انگلینڈ کرکٹ بورڈ
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شمولیت پر ای سی بی چیف رچرڈ تھومسن کا موقف سامنے آگیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سربراہ رچرڈ تھومسن کا کہنا ہے کہ بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی ممکن نہیں، بھارت کے پاکستان نہ آنے پر متبادل وینیو موجود ہیں مگر بھارت کے بغیر ایونٹ ممکن نہیں۔ رچرڈ تھومسن نے کہا کہ براڈکاسٹ حقوق کو ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہونگے۔ • فزیکل ٹکٹوں کی فروخت چار اکتوبر سے شروع ہوگی۔ لاہور 30 ستمبر ۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر پاکستانی وقت کے مطابق آج شام پانچ بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے۔ شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی
انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بٰٹنگ کی دعوت دی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ ٹیم کا اعلان
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ دورہ پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں ریحان احمد ،گس ایٹکنسن، شعیب بشیر ، ہیری ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف 10 سال بعد سری لنکا کی تاریخی فتح
سری لنکا نے 10 سال بعد انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان گزشتہ روز اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا نے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے ختم کی۔ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کی ورلڈکپ وننگ ٹیم کا حصہ رہنے والے معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ یہ فیصلہ انہوں نے آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی سری لنکا کو شکست دیکر 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ لندن میں لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 427 رنز بنائے جس کے جواب میں سری ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ کیریئر کے دوران ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون ...
مزید پڑھیں »