ٹیگ کی محفوظات : England cricket news

انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف 22 جنوری سے کولکتہ میں شروع ہونے والی پانچ میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لئے بھارتی اسکوڈا کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ فاسٹ باؤلر محمد شامی کی بھی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا

 انگلینڈ چیمپینز ٹرافی کے لیے سکواڈ کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے دورہ بھارت اور چیمپینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، جوز بٹلر کپتان برقرار، بین سٹوکس 15 رکنی سکواڈ میں جگہ نہ بنا پائے دیگر کھلاڑیوں میں جوفرا آرچر، گس ایٹکنسن، جیکب بیتھل ، ہیری بروک، بریدن کارس، بین ڈکٹ، ...

مزید پڑھیں »

 نیوزی لینڈ نے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی

 نیوزی لینڈ نے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں 658 کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے کیوی ٹیم کا اعلان

 انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹوم لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کین ولیمسن کی گروئن انجری سے چھٹکارا پانے کے بعد سکواڈ میں واپسی ہوئی جبکہ باؤلنگ آل راؤنڈر نیتھن سمتھ کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ میچل سینٹنر کو دوسرے اور ...

مزید پڑھیں »

ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ کی مہر لگ گئی

آئی سی سی نے ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ دے دی قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی حالیہ سیریز کے لیے پاکستان نے جو پچز تیار کی تھیں، ان پر آئی سی سی کی جانب سے منظوری کی مہر لگ گئی ہے، آئی سی سی نے تینوں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ ، انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ؛ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم 112 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، پاکستان کو جیتنے کیلئے 36 رنز کا ہدف مل گیا۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر24رنز ...

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی بیٹنگ جاری، 4 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔ قومی سپنرز کی بتاہ کن باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی اسپنرز کے نام رہا ؛ انگلش ٹیم 267 رنز بنا کر آئوٹ

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روزپاکستانی اسپنرز کے نام رہا…..انگلش ٹیم کی تمام وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں (اصغر علی مبارک)  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی اسپنرز ایک بار پھر 10 وکٹیں لے اڑے اور انگلینڈ کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ کردیا جبکہ کھیل کے اختتام تک قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ; پاکستان, انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی; پاکستان, انگلینڈ کاتیسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا …(اصغر علی مبارک).. پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور ملتان میں میچ جیتنے والی فائنل الیون کو برقرار رکھا گیا ہے۔ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کپتان بین اسٹوکس پریس کانفرنس کے دوران مشکل میں پڑگئے

انگلش کپتان بین اسٹوکس پریس کانفرنس کے دوران مشکل میں پڑگئے راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران مشکل میں پڑگئے مقامی صحافی اصغرعلی مبارک کے انگلینڈ ٹیم کی پہلے ٹیسٹ کی کارکردگی لپنڈی اسٹیڈیم میں دھرانے کے سوال پر مشکل میں پڑگئے اور صحافی اصغرعلی مبارک سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free