دوسرا ٹیسٹ: بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : England cricket news
بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی ممکن نہیں ؛ چیف انگلینڈ کرکٹ بورڈ
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شمولیت پر ای سی بی چیف رچرڈ تھومسن کا موقف سامنے آگیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سربراہ رچرڈ تھومسن کا کہنا ہے کہ بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی ممکن نہیں، بھارت کے پاکستان نہ آنے پر متبادل وینیو موجود ہیں مگر بھارت کے بغیر ایونٹ ممکن نہیں۔ رچرڈ تھومسن نے کہا کہ براڈکاسٹ حقوق کو ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ایک سال پہلے ہی ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ سیزن 26-2025 میں کرکٹ آسٹریلیا ایشیز سیریز کی میزبانی کرے گا، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 21 نومبر 2025 کو کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ: انگلش بلے باز "ہیری بروک” نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ملتان ٹیسٹ: انگلش بلے باز ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا انگلینڈ کے ہیری بروک کرکٹ کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار چار ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن غیرمعمولی کارنامہ اپنے نام کرنے والے 25 سالہ ہیری بروک ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کل 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوک تاحال انجری سے نجات نہیں پاسکے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ ...
مزید پڑھیں »انگلش کپتان بین سٹوکس پاکستان کیخلاف پہلے میچ سے باہر
انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین سٹوکس پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ بین سٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ ...
مزید پڑھیں »