کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر کے 0-2 سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fifa news
ناروے کپ ؛ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گئی
ناروے کپ میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ پنالٹی ککس پر ہار گئی۔ پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے سوترا کلب نے 5 کے مقابلے 4 گول سے پنالٹی ککس پر شکست دی، میچ مقررہ وقت پر ایک، ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر کیا ...
مزید پڑھیں »ناروے کپ ؛ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست
ناروے کپ کے سیمی فائنل میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے فورڈ کلب نے شکست دے دی۔ ناروے کے فورڈ کلب نے سنسنی خیز مقابلے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر قومی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست دی، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں ایک، ایک گول کرسکی تھیں۔ فورڈ کی ٹیم پنالٹی شوٹ آؤٹ پر تین کے مقابلے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب نے 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نامزدگی فائل جمع کروا دی
سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے اپنی نامزدگی فائل پیش کردی۔ یہ تقریب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہوئی جسے فیفا (فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم) نے منعقد کیا تھا۔ فائل سعودی وفد کے ذریعے پیش کی گئی، جس کی قیادت وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی بن فیصل بن ...
مزید پڑھیں »عالمی یوتھ فٹبال کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
عالمی یوتھ فٹبال کپ کیلئے قومی سکواڈ کااعلان پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے ناروے کپ 2024 میں شرکت سے قبل وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تعاون سےآج اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کپتان محمد عدیل، کوچ محمد رشید ، وزیر اعظم یوتھ پروگرام ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد پلیئرز غیر ملکی قرار؟
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے آج سے ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والی قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم میں سلیکشن کی اہل اوور سیز پاکستانی پلیئرز کو ‘غیر ملکی’ پلیئرز کی کیٹیگری میں ڈال دیا۔ قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ آج سے کراچی سمیت چار شہروں میں شروع ہو رہی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
ناروے کپ 2024 ، قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا کیمپ میں قومی ٹیم کےفائنل اسکواڈ کا انتخاب کیا جائے گا، ٹیم 25 جولائی کو اوسلو روانہ ہو گی تربیتی کیمپ اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں 21 جولائی سے 25 جولائی تک جاری رہے گا جس میں ناروے کپ 2024 ...
مزید پڑھیں »یوروکپ کی فاتح اسپینش ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔ دوسری جانب یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »یورو کپ فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر مستعفی
انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں کروشیا سے شکست ہوئی، 2022 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا ...
مزید پڑھیں »لامین یمال کی گرل فرینڈ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین یمال ان دنوں سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لامین یمال کو ٹورنامنٹ میں شاندار کارکدگی پر یوروکپ 2024 ...
مزید پڑھیں »