ٹیگ کی محفوظات : fifa news

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری ‘ افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا

  فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ، جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیںشر کت کرینگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے ‘ ہارون ملک

فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے۔ہارون ملک ملک بھر میں فٹبال کلبوں کی سکروٹنی کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے پھر ڈسٹرکٹس کے انتخابات ہوں گے اسلام آباد میں پاکستان اور اردن کے میچ سے قبل فلڈ لائٹس کی تنصیب کی پی ایس بی نے یقین دہانی ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ فٹبال 2023; اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی

ایشیاء کپ فٹبال 2023کا چوتھے دن مزید تین میچوں کا فیصلہ۔ اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی۔ رپورٹ ; شکیل الرحمان دوحہ قطر   الوکرہ کے الجنوب اسٹیڈیم میں اردن نے AFC ایشین کپ قطر ™ 2023 گروپ ای مہم کا شاندار آغاز پیر کو ملائیشیا کے خلاف 4-0 سے جیت کے ساتھ کیا۔ اردن اس فتح کا بھرپور حقدار ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی ایشین کپ قطر ؛ آسٹریلیا نے بھارت کو 0-2سے شکست دی۔

اے ایف سی ایشین کپ قطر 2023 کے دوسرے دن تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو 0-2سے شکست دی۔ چین تاجکستان کا میچ 0-0سے اور سیریا ازبکستان کا میچ بھی بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوحہ قطر (شکیل الرحمان) دوحہ قطر کے مقام پر جاری ایشین فٹبال کپ کے دوسرے روز تین میچ کھیلے گئے۔پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 ; سعودی عرب نے اردن کو 2 گول سے شکست دے دی.

  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی قومی فٹ بال ٹیم نے عمان انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اردن کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔ سعودی ٹیم نے اردن کے خلاف پہلے ہاف کے اختتام سے قبل دو گول کرکے ابتدائی طورپربرتری حاصل کر لی تھی۔  فیفا ولڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں سعودی ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں 6-1 گول سے شکست

  فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔   منگل کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں تاجکستان نے تقریباً 5 منٹ میں دوران ہی پاکستان کے خلاف 2 گول کردیے۔ فیفا ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی

  فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی،میچ دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 گول سے شکست ہوئی تھی۔اب دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم تاجکستان کے ساتھ مدمقابل ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء 3براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا.

      فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء تین براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا،   سپین، پرتگال اور مراکش کو شریک میزبان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تین میچز یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ فیفا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر افتتاحی میچز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں۔   برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کریں گے، پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی میں انڈین سینئر فٹبال ٹیم کے گول کیپنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہ ماضی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا

  سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا۔   عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو سعودی عرب فٹبال فیڈریشن (SAFF) کی قیادت میں ایک تاریخی اقدام کہا جا رہا ہے۔ واضح ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free