اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن شامل سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی بھی مہمان وفد کا حصہ منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا بھی مہمانوں میں شامل ہیں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے ملاقات این سی رکن شاہد نیاز کھوکھر اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fifa news
افغانستان فٹسال ٹیم نے ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا
افغان ٹیم نے آج صبح ایشیا کپ کے پلے آف راؤنڈ میں کرغزستان کو 3-5 سے شکست دے کر فٹسال ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب افغان ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔ افغانستان کے علاوہ فرانس، نیوزی لینڈ اور تاجکستان وہ ٹیمیں ہیں جنہوں نے پہلی بار فٹسال ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی ؛ پاکستان 195ویں نمبر پر
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار جبکہ رینکنگ میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن رینکنگ میں 1858پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور فرانس 1840 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ اردن نے پاکستان کو 7-0 سے شکست دے دی پہلا گول موسی التماری نے 15 ...
مزید پڑھیں »ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 ; اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ اردن پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری پی ایف ایف کی جانب سے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا اسلام آباد ؛ نوازگوھر فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کیلئے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ...
مزید پڑھیں »ایشین فٹبال کپ ؛ قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایشین فٹبال کپ،قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا 10 فروری کولوسیل اسٹیڈئم میں اے ایف سی ایشین کپ فائنل میچ قطر اور اردن کے درمیان کھیلا گیا، قطری کھلاڑی اکرم عفیف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت قطر نے اردن کو 1-3سےشکست دیکر ایشین کپ کا ٹائٹل جیت لیا، قطری ٹیم کی جانب سے اکرم عفیف ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری ‘ افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ، جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیںشر کت کرینگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے ‘ ہارون ملک
فیفا کی دی ہوئی آئینی مدت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا عمل مکمل کریں گے۔ہارون ملک ملک بھر میں فٹبال کلبوں کی سکروٹنی کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے پھر ڈسٹرکٹس کے انتخابات ہوں گے اسلام آباد میں پاکستان اور اردن کے میچ سے قبل فلڈ لائٹس کی تنصیب کی پی ایس بی نے یقین دہانی ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ فٹبال 2023; اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی
ایشیاء کپ فٹبال 2023کا چوتھے دن مزید تین میچوں کا فیصلہ۔ اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی۔ رپورٹ ; شکیل الرحمان دوحہ قطر الوکرہ کے الجنوب اسٹیڈیم میں اردن نے AFC ایشین کپ قطر ™ 2023 گروپ ای مہم کا شاندار آغاز پیر کو ملائیشیا کے خلاف 4-0 سے جیت کے ساتھ کیا۔ اردن اس فتح کا بھرپور حقدار ...
مزید پڑھیں »