اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اے ایف سی کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا پہنچ گئے، ممبر ایسوسی ایشنز اور ریجنل ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز پر مشتمل کانفرنس کا بنیادی موضوع "مضبوط تنظیمی ڈھانچے کی تعمیر و تشکیل” ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : foot ball news
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔ فیفا رینکنگ میں ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار ہے، فرانس دوسرے، اسپین تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔برازیل کی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے، سان مرینو کی سب سے آخری پوزیشن دو سو دس ہے۔ پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد 198 ویں نمبر پر پہنچ گیا، روایتی ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف ریفری ریفریشر اینڈ ٹیلنٹ ہنٹ کورس 2024 سیالکوٹ میں اختتام پذیر
پی ایف ایف ریفری ریفریشر اینڈ ٹیلنٹ ہنٹ کورس 2024 سیالکوٹ میں اختتام پذیر سیالکوٹ – 22 اکتوبر 2024 ; نوازگوھر ؛ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری ریفریشر اور ٹیلنٹ ہنٹ کورس 2024 سیالکوٹ میں مکمل ہوگیا۔ کورس کا بنیادی مقصد ریفریوں کی مہارتوں کو بڑھانے اور پاکستان میں فٹبال کے مستقبل میں کردار ادا کرنے کے لیے ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی7ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپئین شپ کی افتتاح 23 اکتوبر کو ہوگا
کے پی ٹی 7 ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپئین شپ کی افتتاح 23 اکتوبر کو ہو گا ایونٹ میں آرمی، واپڈا، پولیس، کے پی کے، بلوچستان اور میزبان سندھ شامل ہے کراچی۔ (سپورٹس لنک) سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام” کے پی ٹی 7 ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ” 23 تا 25 اکتوبر تک کے پی ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 5-2 گول سے شکست دے دی
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال بھارت نے پاکستان کو 5-2 سے شکست دے دی بھارت کی جانب سے دنگمی نے دو گول اسکور کیے منیشا، بالا دیوی اور جیوتی چوہان نے ایک ایک گول اسکور کیا پاکستان کی جانب سے پہلا گول سوہا ہیرانی نی پہلے ہاف کے اضافی وقت میں کیا دوسرا گول کائلہ صدیقی نے 47 ویں ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم نے نیپال میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
ساف ویمنز چیمپئن شپ :قومی ٹیم نے نیپال میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 قومی ٹیم نے نیپال پہنچنے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گی میچ شام 4:45 بجے کھیلا جائے گا پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو بنگلہ ...
مزید پڑھیں »ترکیہ کی فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا
ترکیہ کی فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا استبول (ویب ڈیسک) ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ ایک میچ آفیشل کے ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ویمن فٹبال ٹیم نیپال پہنچ گئی
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم ساف ویمنزچیمپئین شپ میں شرکت کے لیے نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آخری لمحات میں پی ایس بی کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد دبئی کے راستے نیپال کے شہر کھٹمنڈو کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ساف ویمنز چیمپئین شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھٹمنڈو میں کھیلی جائے ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ ؛ پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری ، نیپال روانہ
ساف ویمنز چیمپئن شپ: قومی ویمن ٹیم کو این او سی جاری کردیا گیا پاکستان سپورٹس بورڈ نے فٹبال نارملایزیشن کمیٹی کی جانب سے این او سی کا طریقہ کار فالو نہ کرنے کے باوجود وسیع تر ملکی مفاد میں قومی ویمنز فٹبال ٹیم کوساف چیمپٗن شپ کے لیے این او سی جاری کردیا ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار
ساف ویمنز چیمپئن شپ: سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار سپورٹس بورڈ نے ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو اس ماہ ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »