نجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نوید اسلم لودھی پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے، نوید اسلم لودھی نے بھکر کے رانا اشرف کو 17 کے مقابلے میں21ووٹوں سے شکست دی، نوید اسلم لودھی پینل نے کلین سوئپ کیا۔ پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا، اولمپئین دانش کلیم نےنوید اسلم لودھی کوپنجاب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : foot ball news
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ ; پاکستان کی نیپال کو ایک صفر سے شکست
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کے دوران پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ بھوٹان میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، دوسرے ہاف میں محمد طلحہ نے 81 ویں منٹ میں سکور کر کے ٹیم کو فتح دلائی۔ پہلا ہاف ...
مزید پڑھیں »سید ظاہر علی شاہ خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر صحت سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ انتخاب صوبے میں فٹ بال کھیل کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ سید ظاہر ...
مزید پڑھیں »سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ
پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کارنامے سر انجام دیے اب وہ ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال 5 بار کے بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے اعزاز میں کرنسی سکہ جاری ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 بھوٹان ; قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی
ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 بھوٹان قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی, کھٹمنڈو ، بھوٹان پہنچی۔ قومی ٹیم آرام کے بعد ٹریننگ کرے گی ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروا دیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروادیا، فٹبال ہائوس میں قائم کی جانے والی اس سہولت سے ایک ایسا تخلیقی اور پیشہ ورانہ ماحول بنایا گیا ہے جہاں فٹبال برادری کی دلچسپی کا بہترین مواد تیار کیا جاسکے گا، سٹوڈیو کی مدد سے شائقین، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، میڈیا کو ایک دوسرے سے جڑے رہنے کیلئے ایک مرکز میسر ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)کی اپیل کمیٹی نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ اپیل کمیٹی نے اپیلوں پر شنوائی کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر شاہ، رانا اشرف اور نعمان خان کی اپیل منظور کرلی ہے، اس فیصلے کے بعد ظاہر شاہ، نعمان خان اور رانا اشرف کو صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے، تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو عید میلاد النبی (ص) کے پیش نظر کی گئی ہے، اسلام آباد ; نوازگوھر الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور اسلام آباد سے جیتنے والے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے امیدوار ...
مزید پڑھیں »وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ملاقات
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں، آپکی بہترین کارکردگی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو موقع ملے تو وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں. ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فٹبال کی دنیا کے اس مایہ ناز اور عظیم کھلاڑی کے سوشل میڈیا پلٹ فارمز پر فالورز کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو ایک ارب سے زائد فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »