پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان سپورٹس بورڈ سے این او سی لینے میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکمل دستاویزات کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : foot ball news
کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل
کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر کے 0-2 سے ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا ساف انڈر 17چیمپئن شپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
پی ایف ایف نے ساف انڈر 17چیمپئن شپ 2024 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی سجاد محمود ہیڈ کوچ، حسن بلوچ انکے معاون ہونگے قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔ 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان اور 25 ستمبر کو سری ...
مزید پڑھیں »ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان
ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے، بنگلادیشی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا، جس میں مجموعی طور پر 7 ٹیمیں شریک ہوں ...
مزید پڑھیں »پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے ، انہیں یورپی ملک موناکو میں چیمپئنز لیگ کے اگلے سیزن کے ڈراز کی تقریب میں یہ خصوصی ایوارڈ پیش کیا گیا۔ رونالڈو ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف اور فارورڈ سپورٹس و کیپیٹل سپورٹس کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط
پاکستان فٹبال فیڈریشن اور فارورڈ سپورٹس و کیپیٹل سپورٹس کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوگئے، معاہدہ عالمی شناخت رکھنے والی سیالکوٹ میں فٹبال سازی کی صنعت کی پذیرائی کیلئے کیا گیا ہے، ایم او یو کی تقریب فارورڈ سپورٹس ہیڈ کوارٹر میں ہوئی جس میں پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک، فارورڈ سپورٹس کے ...
مزید پڑھیں »ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی
فیفا گول پروجیکٹ پاکستان کو بڑا جھٹکا ; ضلعی انتظامیہ ایبٹ اباد کی یکطرفہ کارروائی ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی پی ایف ایف کو گراونڈ خالی کرنے کے احکامات جاری ساف انڈر17چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی انڈر 17 ٹیم کا تربیتی کیمپ متاثر قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ ڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا، جن افراد پر پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سید اشفاق ...
مزید پڑھیں »فیفا ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا
فیفا ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں مکمل ہو گیا۔کورس میں ملک بھر سے30 ریفریز نے حصہ لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔ کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کا صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن کا صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان لاہور ; اگست 19 ؛ رپورٹ ; نواز گوھر پاکستان فٹبال فیڈریشن نے صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ووٹنگ کا مرحلہ رواں سال 16 سے 18 ستمبر تک مکمل کیا جائے گا، انتخابی عمل 27 اگست کو ابتدائی ووٹنگ لسٹ کی اشاعت کے ساتھ شروع ہوگا، امیدواروں ...
مزید پڑھیں »