ٹیگ کی محفوظات : football tournament

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 ; سعودی عرب نے اردن کو 2 گول سے شکست دے دی.

  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی قومی فٹ بال ٹیم نے عمان انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اردن کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔ سعودی ٹیم نے اردن کے خلاف پہلے ہاف کے اختتام سے قبل دو گول کرکے ابتدائی طورپربرتری حاصل کر لی تھی۔  فیفا ولڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں سعودی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں۔   برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کریں گے، پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی میں انڈین سینئر فٹبال ٹیم کے گول کیپنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہ ماضی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; فٹبال گولڈ کپ کا فائنل 08 اکتوبر کو کھیلا جائے گا.

    اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 سیمی فائنل میچز 7 اکتوبر کو اور فائنل میچ 8 اکتوبر کو ہوگا۔ محکمہ کھیل بلوچستان   چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 جو کہ کوئٹہ میں کامیابی کے ساتھ جاری تھا سانحہ مستونگ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا.

      چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا   صوبائی وزیر کھیل وثقافت نوازادہ جمال رئیسانی نے ایوب اسٹیڈیم میں باقاعدہ فٹبال کوکک لگاکر ٹورنامنٹ کاافتتاح کیا اس موقع پرسیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی ڈی جی سپورٹس درابلوچ. ڈائریکٹر سپورٹس آصف لانگو بھی موجود تھے   وزیر کھیل جمال رئیسانی نے میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ویمنز کے میگا ایونٹ میں آخری 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔

      ایونٹ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے کولمیبا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دی جبکہ آسٹریلیا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 6-7 سے ہرا کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔   فیفا ویمن ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے سپین، سویڈن، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار

  ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار مسرت اللہ جان صدہ…مشہور کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم، جو کہ ضلع کرم صدہ شہر کے مرکز میں واقع ہے اس وقت پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ایک زمانے کا متحرک میدان خشک اور کھیل کے ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ 2023ء فائنل راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

  شیڈول کے مطابق نیشنل چیلنج کپ فائنل راؤنڈ کا 21 اکتوبر سے آغاز ہو گا، ایونٹ 6 نومبر تک جاری رہے گا، فٹبال فیڈریشن کے مطابق فائنل راؤنڈ میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی۔   قومی مقابلوں میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس شامل ہیں، پاکستان نیوی، واپڈا، ایچ ای سی، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس کی ...

مزید پڑھیں »

راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا

راوی فٹ بال کلب اسلام آباد کے زیراہتمام راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا۔ راوی فٹ بال کلب کے صدر سید تنویر احمد نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی ٹیمیں ناک آﺅٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free