ٹیگ کی محفوظات : footballer

کوہاٹ فٹبال ٹورنامنٹ کپ ; عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا

    تفصیلات کے مطابق پہلا فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا   ،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی غورزئی نے سٹار جنگل خیل کو دوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا،   عمران ایف ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں فٹبال کی بہتری کے لیے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کا دورہ کرنا پاکستان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہوں نے مذید کہا کہ یہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو ان کے ذریعے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا مقام بنانے کے ...

مزید پڑھیں »

پولش سٹرائیکر رابرٹ لیوانوڈوسکی مسلسل دوسری بار فٹبالر آف دی ایئر قرار

پولینڈ سے تعلق رکھنے والے سٹرائیکر رابرٹ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل دوسرے سال فیفا فٹ بالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، انہوں نے میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا۔تنتیس سالہ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل دوسرے برس فیفا فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کیا ہے، انہوں نے سال بھر میں مجموعی طور پر 69 گول ...

مزید پڑھیں »

لبنانی فٹبالر اندھی گولی کا نشانہ بن گئے

بیروت(سپورٹس لنک رپورٹ)لبنان کے اسٹار فٹبالر محمد احمد عتوی اندھی گولی کا نشانہ بن گئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالر محمد احمد عتوی بیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹر کے نماز جنازہ میں شریک تھے کہ اس دوران اچانک گولی ان کے سر میں آلگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free