بنگلہ دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے دوسری بار ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، اس سے قبل انہوں نے 2023ء جولائی میں ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا لیکن چوبیس گھنٹے بعد ہی فیصلہ واپس لے لیا تھا۔ تمیم اقبال نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »