ٹیگ کی محفوظات : haider ali

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ "حیدر علی” وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدیداران اور نیشنل پیرا اولمپک کمیٹی کے اراکین نے چیمپئن کا ملک واپسی پر پرتپاک استقبال کیا۔ حیدرعلی کے متاثر کن کیریئر میں متعدد تمغے شامل ہیں ...

مزید پڑھیں »

جڑواں شہروں میں بسنے والے قومی کرکٹرز کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑی یادیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے لیے اعلان کردہ ان 22 رکنی قومی اسکواڈ میں سے 6 کا ہوم گراؤنڈ بھی یہی میدان ہے۔ محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ باؤلرز حارث ...

مزید پڑھیں »

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، حیدر علی پر جرمانہ عائد

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر ناردرن کے بیٹسمین حیدر علی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ حیدر علی کو سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ کے دوران امپائر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کے شائقینِ کرکٹ کے لیے خصوصی پیغامات

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔ تیس ستمبر سے اٹھارہ اکتوبر تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کےدرمیان سنسنی خیز مقابلے پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیے ...

مزید پڑھیں »

حیدر علی کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اعجاز احمد کا اہم کردار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بیٹسمین اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی انتھک محنت کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن کو استحکام مل گیا،حیدر علی کی صورت میں انٹر نیشنل کرکٹ کے اُفق پر ایک نئے ستارے کا ظہور ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے معروف شہر مانچسٹر کے اولڈ ...

مزید پڑھیں »

حیدر علی ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بناتے ہوئے تمام پاکستانی پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔19 سالہ بیٹسمین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ففٹی سکور کرکے ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر نصف سنچری کرنے والے پاکستان کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس سے قبل ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ...

مزید پڑھیں »

نوجوان حیدر علی کے خوابوں کو حقیقت مل گئی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں 19 سالہ نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا نام نیا ضرور ہے مگر حیران کن نہیں۔دونوں ٹیموں کےمابین 28 اگست سے شروع ونے والی سیریزکے تینوں میچز اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔ رواں سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free