کے ایچ اے دس روزہ فری ونٹر ہاکی کیمپ کا اعلان:آئندہ ماہ لگایا جائے گا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کے تعاون سے فری ونٹر ہاکی کیمپ آئندہ ماہ لگایا جائے گا جس میں نو عمر اورابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : hockey news
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے ایونٹ کےلیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، حنان شاہد کو کپتان اور سفیان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جونیئر ہاکی ایشیا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین
قومی کھیل ہاکی سے کھلواڑ کی راہ میں عدالت حائل ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے منتخب عہدیداران اپنا کام جاری رکھیں۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ راولپنڈی: 15 نومبر 24ء ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین ہو گیا ، پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور ایم خالد شامل ہوں گے،کمیٹی ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کرکے جونیئر ایشیا کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔ پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی طیب اکرام بلا مقابلہ صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن منتخب
پاکستانی طیب اکرام بلا مقابلہ صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن منتخب پاکستان کے طیب اکرام 8 برس کیلئے بلا مقابلہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ عمان کے شہر مسقط میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایف آئی ایچ کانگریس کے 49 ویں اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے کھیل میں پاکستان کا درخشاں ماضی رہا ہے، آسٹریلین ہائی کمیشن نیل ہاکینز
ہاکی کے کھیل میں پاکستان کا درخشاں ماضی رہا ہے، آسٹریلین ہائی کمیشن نیل ہاکینز میں چاہتا ہوں کے پاکستان کا وہ سنہری دور واپس آئے، نیل ہاکینز کی اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے دورے کے موقع پر گفتگو کراچی: آسٹریلین ہائی کمیشن نیل ہاکینز نے کہا ہے کہ ہاکی میں پاکستان کا درخشاں ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کراچی میں شروع
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کےلیے قومی جونیئر ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کراچی میں شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے پہلے دن کھلاڑیون نے صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس کے ساتھ مختلف ڈرلز پر کام کیا گیا، شام کےسیشن میں جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین گروپس میں تقسیم کرکے ٹریننگ کرائی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا
پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا ۔ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگانے کی تیاریاں جاری ہیں،ڈویلپمنٹ سکواڈ کا ایک ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جارہاہے ،قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کی نو نومبر کو چین روانگی کا پلان ہے۔ طاہر زمان ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایونٹ گیارہ نومبر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی
پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی۔ ابوبکر کا کہنا ہےکہ آپریشن کی کامیابی پر بہت خوش اور پی ایچ ایف کا شکر گزار ہوں۔ لاہور(نمائندہ کوثر بیگ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابو بکر کی لاہور میں گھٹنےکی سرجری ہوگئی، ان کا ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سابق قومی کپتان اولمپیئن ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی۔ پی ایچ ایف کے صدر طارق بغتی اور سیکرٹری اولمپیئن رانا مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »