پاکستان ہاکی: عروج سے زوال اور بدعنوانی کی کہانی. طاہر علی شاہ، پولینڈ پاکستان ہاکی کا شمار کبھی دنیا کی بہترین ہاکی ٹیموں میں ہوتا تھا۔ 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سونے کا تمغہ جیتا، جو قوم کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان ہاکی عالمی سطح پر اپنا لوہا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : hockey news
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو اسلام آباد میں طلب
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو طلب کرلیا گیا۔ کانگریس کاغیر معمولی اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں ممبران سے پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری لی جائیگی۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کانگریس کے 21 مارچ 2023 کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، پچھلے اوراگلے ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ; تیسرے روز دو میچز کے فیصلے
سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ; تیسرے روز دو میچز کے فیصلے ایبٹ آباد((سپورٹس رپورٹر) سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ایبٹ آباد میں زورو شور سے جاری تیسرے روز دو میچز کے فیصلے قاضی محب ہاکی اکیڈیمی بنوں نے ایبٹ آباد ٹائیگرز کو 5/2سے جبکہ پی او ایف واہ نے صلاح الدین اولمپئن ہاکی اکیڈیمی کراچی کو شکست دے دی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پی ایچ ایف کی قیادت کی توثیق کردی
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پی ایچ ایف کی قیادت کی توثیق کردی لاہور ; پاکستان کی ہاکی کی تاریخ کے ایک نئے باب کا آغاز اس وقت ہوا جب پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (POA) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کی نو منتخب انتظامیہ کی باضابطہ توثیق کرتے ہوئے تاریخی فیصلہ کیا ، اس فیصلے کے تحت پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ہاکی ؛ بھارت کو شکست ، جرمنی فائنل میں پہنچ گیا
پیرس اولمپکس ہاکی کے سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پیرس اولمپکس ہاکی کے سیمی فائنل میں جرمنی اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جرمنی نے بھارت کو تین کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ بھارت اور اسپین کی ٹیمیں کانسی کے تمغے 8 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں!
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں ، صرف کلب ہی ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونگی لاہور: پاکستان میں ہاکی کو منظم اور منظم کرنے کے فیصلہ کن اقدام میں، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کے فریم ورک کے اندر کلبوں اور اکیڈمیوں کے کردار کو واضح کرتے ہوئے ایک ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی
پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارتی مینز ہاکی ٹیم نے گزشتہ روز پیرس اولمپکس کے پول بی کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دے کر 52 سال بعد اولمپکس میں کینگروز کیساتھ فتح سمیٹ لی۔ بھارت کی جانب سے ابھیشیک نے ایک اور کپتان ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل کی بہتری کے لئے سخت احتساب اور شفاف سکروٹنی ناگزیر۔۔ اوورسیز ھاکی فیملی
قومی کھیل کی بہتری کے لئے سخت احتساب اور شفاف سکروٹنی ناگزیر۔۔ اوورسیز ھاکی فیملی۔۔ اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ اگر قومی کھیل کو بہتری کی طرف گامزن کرنا ہے تو ماضی کے کرپٹ عہدیداران جن پر متعدد قومی اداروں میں مبینہ کرپشن کے کیسز بھی چل رہے ہیں ان کا سخت ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ، ہاکی کے فروغ کے لیے مختلف ٹورنامنٹس اور تربیتی کیمپس کا انعقاد
راولپنڈی ; موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے علاوہ کھیلوں کے فروغ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوئے نئے سٹیڈیم اور گرائونڈ تعمیر کر رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ضلع راولپنڈی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی خطاب ...
مزید پڑھیں »صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی
صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔ صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے ...
مزید پڑھیں »